برطانوی خاتون نے خوبصورتی کیلئے انگلی کاٹ ڈالی
اپنے جسم پر طرح طرح کے نقش نگار بنوانے والی ٹورز رینالڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ایسیکس سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ ٹورز نے پچھلے ہفتے اپنی انگلی بولٹ کٹر سے کاٹ لی۔ ان کے خیال میں وہ اس حرکت سے مزید خوبصورت نظر آئیں گی۔
اس سےقبل ٹورز نے تزی دھار آلے سے اپنی جلد سے ایک ٹیٹو کاٹ کر اپنے سابق بوائے فرینڈ کوبھی بھیجا تھا۔
فیس بک پوسٹس پرٹورز کی کٹی ہوئی انگلی دیکھ کرجعلی ہونے کا گمان ہوتاتھا، تصاویر کو جعلی قرار دینے والوں کیلے ٹورز کا کہنا تھا کہ یہ سب میں نے اپنے ساتھ کیا ہے، کسی کو اس سے تکلیف نہیں ہونی چاہئیے۔ میں نے تمام تصاویر صرف دوستوں کو دکھانے کیلئے فیسب بک پر شئیر کی ہیں۔
بشکریہ دی میٹرو
Read Comments