'بگ شو کے '6 پیکس
ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ' بگ شو' نے 60 پاؤنڈ وزن گھٹا کر 'سکس پیکس' حاصل کر لئے۔
نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بگ شو نے اپنے ٹرینر 'ڈوڈ رومیرو' کی ٹریننگ اور ڈائیٹ کی مدد کی سے 60 پاؤنڈ وزن گھٹا لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزن کم کرنے میں 90 فیصد حصہ بہترین ڈائیٹ کا ہے۔ اس کیلئے مجھے اپنے پسندیدہ کھانے چھوڑنے پڑے۔
With my trainer Dodd. We're training for 'Mania -- hope you are too, @Shaq. #CountingTheWeeks
A post shared by The Big Show (@wwethebigshow) on
بشکریہ نیو یارک پوسٹ
Read Comments