شائع 03 مارچ 2017 11:56am

سنی لیونی نے اپنے ایموجی اسٹیکرز متعارف کروا دئیے

سنی لیونی کے ایموجی اسٹیکر پر مشتمل ایپلی کیشن گوگل پلے اسٹور پر آگئی۔ سنی لیونی نے ایموجی فائی کے اشتراک سے یہ ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے۔

مذکورہ ایموجی اسٹیکرز فیس بک میسینجر، فیس بک، واٹس ایپ، ہائیک اور ہینگ آؤٹ پر کارآمد ہونگے۔ ان اسٹیکرز کوحاصل کرنے کیلئے آپ کو گوگل پلے اسٹور سے ایموجی فائی نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی۔

Sunny Leone's heart emoji

 

 

بشکریہ ہندوستان ٹائمز

Read Comments