ڈیرن سیمی کی یہ تصاویر آپ نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھی ہوں
ڈیرن سیمی نے دنیائے کرکٹ میں اپنے کھیل کے ساتھ اور سوشل میڈیا میں اپنی تصاویر اور سیلفییوں کے ساتھ ایک نام حاصل کر لیا ہے ۔ ایسی ہی چندتصاویر سوشل میڈ یا پر دھوم مچاچکی ہیں۔مذکورہ تصاویر ذیل میں ملاحظہ کیجئے۔
ڈیرن سیمی اپنی فیملی کے ساتھ موجود ہیں
شاہد آفریدی کی بیٹیوں اور ڈیرن سیمی کی ایک ساتھ لی گئی تصویر
Read Comments