دنیا کا سب سے مہنگا اور جدید ترین طیارہ F35-B

شائع 09 مارچ 2017 02:48pm

ایف 35 بی  ایسا خصوصی طیارہ ہے جو ہوا میں رہتے ہوئے فی سیکنڈ  55 فائرکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ 

اس طیارے کا کامیاب تجربہ  21 فروری کو کیا گیا تھا ۔

ایف 35 بی رات کو کئے جانے والے فوجی آپریشن کے علاوہ بحری جہازوں پرہنگامی لینڈنگ کی صلاحیت بھی  رکھتا ہے ۔

مذکورہ ہوائی جہاز  400 بلین ڈالرز کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جسے رواں سال میں ہی مکمل تیار کر لیا جائے گا۔ 

اس طیارے کا شمار تاریخ کے مہنگے ترین  جنگی جہازوں میں کیا جاتا ہے ۔ 

بشکریہ ڈیلی میل

Read Comments