دور بدل رہا ہے اور چیزیں جدت اختیار کررہی ہیں۔ موبائل سے لے کر گھر کے دیگر استعمال کے سامان تک سب کچھ نئے ڈیزائن، فیشن اور ٹیکنالوجی کی بنیادپر بنائے جا رہے ہیں۔ اسی طرح گھر کا فرنیچر بھی جدت کے نئےدور میں قدم رکھ چکا ہے۔ مستقبل میں فرنیچر کیسا ہو سکتاہے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔
Click to see more
بشکریہ Facebook page: Genius Club - 1 invention a day