شائع 13 مارچ 2017 10:54am

اسماعیل تاراکس کے عشق میں مبتلا ہوگئے؟

 ناموراداکار اسماعیل تارا توتلی لڑکی کو دیکھتے ہی اس کے عشق میں گرفتار ہو گئے اور اس کا پیچھا کرتے ہوئے گھر تک پہنچ گئے۔

 یہ ساری صورتحال مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’تین خواتین‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران پیش آئی۔ اسماعیل تارا ایک بھوت عاشق کے روپ میں توتلی لڑکی فوزیہ پر عاشق ہوگئے اور اس چکر میں سارے گھر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔

مزاحیہ ڈرامہ ’’تین خواتین ‘‘ ہر پیر کے روز ’’ آج انٹرٹینمنٹ ‘‘ پر 8 بجے نشر ہوتا ہے۔

Read Comments