اسماعیل تاراکس کے عشق میں مبتلا ہوگئے؟
فائل فوٹوناموراداکار اسماعیل تارا توتلی لڑکی کو دیکھتے ہی اس کے عشق میں گرفتار ہو گئے اور اس کا پیچھا کرتے ہوئے گھر تک پہنچ گئے۔
یہ ساری صورتحال مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’تین خواتین‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران پیش آئی۔ اسماعیل تارا ایک بھوت عاشق کے روپ میں توتلی لڑکی فوزیہ پر عاشق ہوگئے اور اس چکر میں سارے گھر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔
مزاحیہ ڈرامہ ’’تین خواتین ‘‘ ہر پیر کے روز ’’ آج انٹرٹینمنٹ ‘‘ پر 8 بجے نشر ہوتا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔