ریسل مینیا ڈبلیو ڈبلیوای کا سب سے پرانا اور اہم ایونٹ ہے جس کا شائقین سال بھر انتظار کرتے ہیں۔
تاریخی میچوں سے بھرپور اس ایونٹ کا حصہ بننا ہر ریسلر کا خواب ہوتا ہے۔
اس ایونٹ میں ریسلرز رنگ میں اترنے کو یادگار بنانے کیلئے دلچسپ طریقے اپناتے ہیں۔
دو اپریل، 2017 کو ریسل مینیا کا 33 ایونٹ منعقد ہونے والا ہے۔ ایسے میں ڈبلیو ڈبلیو ای نے اس ویڈیو میں ریسل مینیا کی تاریخ میں ریسلرز کے رنگ میں اترنے کے ٹاپ 20 طریقے پیش کیے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=mxliJHLjU54