کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹینڈولکر نے کرکٹ کیرئیر کے بعد گائیکی کا پیشہ اپنا لیا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق سچن ٹینڈولکر نے انڈین آئیڈل کے اسٹیج پر اپنے پہلے البم 'کرکٹ والی بیٹ' سے گائیکی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
مذکورہ البم میں نامور گلوکار سونو نگم نے بھی سچن کا ساتھ دیا ہے۔ سونو نگم کا کہنا تھا کہ میں سچن کی نئی اننگ کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں۔
سچن اپنی سوانح حیات میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اس نئی فیلڈ میں قدم رکھیں گے۔
https://youtu.be/enOXeQYkz6A
بشکریہ انڈین ایکسپریس