شائع 06 اپريل 2017 02:23pm

بولی وڈ دیسی گرل دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار

کوانٹیکو گرل پریانکا چوپڑا نے خوبصورتی میں ہالی وڈ کی حسیناؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

34 سالہ دیسی گرل نے بے ونس کے بعد دنیا کی  دوسری خوبصورت ترین خاتون کا خطاب حاصل کر لیا۔

امریکی ریاست لاس اینجلس کے فوٹو جرنل اور ویڈیو شئیرنگ سوشل میڈیا نیٹ ورک بز نیٹ کی جانب سے کئے گئے پول میں پریانکا نے دنیا کی ایما واٹسن اور بلیک لیولی جیسی خوبصورت خواتین کو مات دے دی۔ جبکہ ٹیلر ہل کو تیسری خوبصورت ترین خاتون قرار پائیں۔

بشکریہ indiatoday

Read Comments