منہ سے سیٹی بجانے کا آسان طریقہ
سیٹی بجانے کوشوق سب کو ہوتا ہے لیکن کچھ خوش نصیب ہی ایسے ہوتے ہیں جو اس میں مہارت حاصل کر پاتے ہیں۔ کچھ لوگ تو سیٹی بجانا ہی نہیں جانتے۔ ایسے لوگوں کیلئے پیش ہے سیٹی بجانے کا آسان طریقہ۔
سب سے پہلے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق انگلیوں سے انگریزی کاحرف A بنائیں ۔
اب اپنی زبان کوتصویر میں دکھائی گئی شکل کے مطابق بنائیں
اور اپنی انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے زبان کو آہستہ سے دبائیں۔
اس کے ساتھ ہی باہر کی طرف ہوا اس طرح پھینکیں کہ اس کا گزر ہونٹون کے درمیان سے ہو۔
بشکریہ برائٹ سائیڈ
Read Comments