ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بھڑکیلے لباس
ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹارز کا اپنا انوکھا انداز اور کاسٹیوم ہوتا ہے جو انہیں سب سے منفرد بناتا ہے۔ ہم آُ کو کچھ ایسے ہی انداز اور کاسٹیومز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو تاریخ کے سب سے انوکھے مانے جاتے تھے۔
BRUTUS "THE BARBER" BEEFCAKE
بروٹس کا عجیب ہئیر اسٹائل ہی انہیں باربر 'نائی' کہلانے کیلئے کافی تھا۔
RICKY STEAMBOAT, THE DRAGON
رکی ڈریگن جیسا لباس پہن کر رنگ میں آتے تھے اور لگتا تھا کہ اپنے چیکٹے مداحوں پر آگ اگل دیں گے۔
JOHN CENA
جان سینا کا آؤٹ فٹ وال مارٹ کے سیکیورٹی گارڈ جیسا ہے، جس میں وہ ایک اوسط امریکی باپ کا روپ لگتے ہیں۔
UNDERTAKER
انڈر ٹیکرکا آنکھیں گھمانہ، چمڑے کا کوٹ پہننا اور تابوت لے کر رنگ میں آنے کا ایک انوکھا انداز تھا۔
THE BOOGEYMAN
بوگی مین کاخاصہ ڈراؤنا انداز تھا جس میں وہ منہ میں کیچوے بھی ڈالتے تھے۔
HULK HOGAN
ہلک ہوگن کا پیلا اور نارنجی رنگ کا کاسٹیوم اور ان کی مونچھیں ان کا ٹریڈ مارک تھا۔
RIC FLAIR
فلئیر پروں سے بھرے ایک گاؤن کی وجہ سے مشہور تھے۔
“MACHO MAN” RANDY SAVAGE
ماچو مین کا نرالہ اور بھڑکیلا انداز سب کو خاصہ پسند تھا۔
MIL MASCARAS, “THE MAN OF A THOUSAND MASKS”
یہ ریسلنگ کی دنیا کے پہلے نقاب موش ریسلر تھے۔ ان کے پاس ہزاروں کی تعداد میں نقاب موجود تھے۔