بولی وڈ اداکاروں کے خوبصورت ترین گھر
جاننا چاہتے ہیں آپ کے پسندیدہ بولی وڈ اسٹارز کیسے گھروں میں رہتے ہیں؟ تو دیکھئے۔
٭عامر خان
عامر خان اپنے بیٹے اور بیگم کے ساتھ باندرا میں موجود بیلا وسٹا کے 5ہزار اسکوائر فٹ کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔
٭ راجیش کھنا
ممبئی کارٹر روڈ پر واقع راجیش کھنا کے بنگلے کی قیمت سو کروڑ انڈین روپے ہے۔
٭ ٹوئنکل کھنا
ٹوئنک کھنا اور اکشے کمار ساحل کنارے واقع اس بنگلے میں رہتے ہیں۔
٭ انیل کپور
جوہو میں واقع یہ بنگلہ انیل کپور کا ہے جس میں ایک بڑا لان اور اندور جم بھی ہے۔
٭ فرحان اختر
ہدایت کار اور اداکار فرحان اختر 10 ہزار اسکوائر فٹ پر واع اپنے بنگلے 'ویپاسنا' میں رہتے ہیں۔
٭ سلمان خان
سلمان خان گذشتی چالیس سال سے گیلیکسی اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں۔
٭ ہیما مالینی
ہیما جوہو میں واقع اپنے بنگلے میں رہتی ہین جسے زی زی آرکیٹیکٹس نامی مشہور کمپنی نے ڈیزائن کیا تھا۔
٭ رنبیر کپور
رنبیر کپور کے ممبئی میں کئی گھر ہیں لیکن وہ اپنے ماں باپ کےساتھ کرشنا راج بنگلے میں رہتے ہیں۔
٭ شاہ رخ خان
شاہ رخ خان اپنے بنگلے منت میں رہتے ہین۔ اسمیں ایک ٹھیٹر، اسپورٹس روم، بار، جم، سوئمنگ پول اور ہر وہ سہولت جس کا آپ سوچ سکتے ہیں موجود ہے۔
٭ امیتابھ بچن
امیتابھ پنی فیملی کے ساتھ جوہو میں واقع اپنے گھر 'جلسا' میں مقیم ہیں۔
بشکریہ msn.com