وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگرد عوام، ریاستی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنا رہے ہیں، افواج کی دلیرانہ کوششوں کی بدولت دہشتگردوں کو نا کام بنایا ہے۔
آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو کرتے ہوئےلیگی رہنما خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح ٹویٹرنہیں، غریب عوام ہیں، پی ٹی آئی والے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کرچکے ہیں۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے، آئین کوماننے والے جب تک ہیں ہمیں تنیقد سے فرق نہیں پڑتا، عدالت کے دروازے ناقدین کیلئے بھی کھلے ہیں۔
حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کارکان کو وقت پر سی ویو کے مقام پہنچنے کی کال دیتے ہوئے کہا کہ یہیں اسٹیج و اسکرین بھی لگائیں گے اور ہر حال میں پروگرام اسی جگہ پر ہوگا۔
پی ٹی آئی نے سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کیلئے گریٹر اقبال پارک میں میدان سجا لیا ہے، کرسیاں لگ گئیں اور سٹیج بھی بن گیا مگر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پارک کے دروازے بند ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک کے دوران جو ریلیف پیکیج دیا گیا ہے اس پرعملدرآمد کیا جائے۔