گورنر عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرآئینی اور عثمان بزدار کے استعفے کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کو کالعدم قراردینےکی سفارش کردی۔
ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جا رہے ہیں، سامراج کے ایجنٹوں نے اپنے مفاد کےن ک گندی نالی کی اینٹوں کو تاج محل میں سجا دیا ہے، شیخ رشید
عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتےہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں؟عمران خان کا بنایا گیا صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہا ہے، اس لئے رات کو عدالتیں کھلتی ہیں، مریم اورنگزیب
آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، آزادی ملنے تک کشمیریوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ ہے، ہندوستانی قیادت نے پورے خطے کا امن داؤ پر لگایا ہوا ہے, سردار تنویر الیاس
صدر مملکت عارف علوی پیر کو نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی حلف برداری کلئے نمائندہ مقرر کرنےکا فیصلہ کریں گے، نمائندہ مقرر ہونے کے بعد حلف برداری کی تقریب کل ہی ہونے کا امکان ہے۔