سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان عمران خان کے علاوہ کوئی اداروں کا سیاست میں کردار نہیں چاہتا، قمر زمان کائرہ سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ واحد جنرل (ر) باجوہ کا نہیں بلکہ پورے ادارے کا تھا، پی پی رہنما
پاکستان ”ارشد شریف عاصم صاحب کیلئے نیک تمنائیں رکھتے تھے“ آنے والا وقت پاکستان کے لئے امن اور خوشحالی کا باعث بنے
پاکستان ای سی سی نے عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی اجلاس میں کے الیکٹرک کی سمری پر غور کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان عمران خان سے لاڈلے جیسا سلوک بند ہونا چاہئے، شرجیل میمن کا مطالبہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت جب کہ بیںظیر نے خواتین کو با اختیار بنایا، پی پی رہنما
پاکستان بلاول اپنی عظیم والدہ کے خواب کی تکمیل کریں گے، آصف زرداری پیپلز پارٹی نے تین آمروں کو شکست دے کر جمہوریت کو فتحیاب کیا، سابق صدر
پاکستان وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، عمران کی حکمت عملی ناکام بنانے پر غور ملاقات میں صوبائی اسمبلیوں کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف آپشنز زیر غور آئے۔
پاکستان ارشد شریف کو کس نے دبئی چھوڑنے کا کہا، ایف آئی اے کمیٹی کا دبئی پولیس کو خط رہائش کی تمام تفصیلات اور ارد گرد کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی استدعا
پاکستان پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016 اسلام مخلاف ہونے سے متعلق تمام درخواستیں خارج پنجاب میں خواتین کو تشدد سے بچانے کیلئے بنایا گیا قانون اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے، عدالت
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان وزیراعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، نیک تمناؤں کا اظہار وطن عزیز کے دفاع، سلامتی اور تحفظ کے لئے ہمارا بھرپور تعاون آپ کو میسر رہے گا، وزیر اعظم
پاکستان کراچی: اہلیہ اور 3 بیٹیوں کوقتل کرنے والے فواد نے موبائل پرٹائپ کرکے بیان ریکارڈ کروادیا ملزم کی حالت خطرےسے باہر ہے لیکن صحتیابی میں ایک سے دو ماہ لگیں گے، پولیس
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے میں استعمال کیا گیا پسٹل برآمد نوید نے خود پسٹل چھپانے کی جگہ کی نشاندہی کی
پاکستان بینک سے بھاری رقم نکلوانے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے پولیس کا اہم اقدام بینکوں اور منی ایکسچینجز کو ہدایات جاری
پاکستان جنرل باجوہ اور ڈگلس میک آرتھر کے المیے میں مماثلت "بوڑھے فوجی مرتے نہیں۔۔۔۔" جنرل باجوہ نے جنرل ڈگلس میک آرتھر کا قول نقل کیوں کیا؟
پاکستان پرویز الہیٰ کیخلاف عدم اعتماد، ن لیگی ارکانِ اسمبلی کے دستخط کا سلسلہ شروع بہت سے حکومتی ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، عطا تارڑ
پاکستان معیشت اس جگہ پہنچ گئی کہ اب یا کبھی نہیں کا وقت آگیا، شیخ رشید عمران خان 30 جنوری تک نئے الیکشن کی تاریخ لے لیں گے، سربراہ عوامی لیگ
پاکستان پرامن اور خوشگوار ماحول میں پاک فوج کے کمانڈ میں تبدیلی ہوئی: خواجہ آصف اب ملکی معاملات میں بہتری آئے گی، وزیر دفاع
پاکستان مچھر کالونی کیس: ملزمان کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ملزمان کے لیاری گینگ وارسے بھی روابط ہیں، تفتیشی افسر
پاکستان جنرل (ر) باجوہ پُرتپاک انداز میں جی ایچ کیو سے رخصت ڈی جی آئی ایس آئی کا سوالات کا جواب دینے سے گریز
پاکستان سندھ میں کورونا بجٹ کی آڈٹ رپورٹ پیش، مشینری نجی اسپتالوں کے حوالے کرنے کا انکشاف 15 کروڑ 32 لاکھ روپے کی غیرمعیاری پی سی آر مشینیں اور کٹ خریدی گئی، رپورٹ
پاکستان لاہور جاکر پسند کی شادی کا مقدمہ: مبینہ مغویہ کو دوسرے شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی درخواست شیلٹر ہوم میں بچیوں کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں، وکیل
پاکستان خیرپور یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں تصادم، 6 زخمی پولیس فورس نے یونیورسٹی پہنچ کر ہنگامہ آرائی پر قابو پایا۔
پاکستان ماڈل ٹاؤن کیس، لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی کیا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اس پر لاہورہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس کا استفسار
پاکستان سندھ بلدیاتی انتخابات: ’خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں‘ ہماری یہ آج بھی خواہش ہے کہ بلدیاتی انتخابات جلد ہو، سعید غنی
پاکستان ’آپ ہمارے دلوں سے کبھی ریٹائرنہیں ہوں گے‘ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل جنرل فیض حمید ریٹائر
پاکستان عافیہ صدیقی رہائی کیس: عدالت کا دفتر خارجہ کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار وزارت خارجہ کو تمام خط و کتابت کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان پنجاب میں اپوزیشن کے نمبرز پورے نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب ہر حلقے میں ترقیاتی کام شروع ہوچکے ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان متنازع ٹوئٹس: اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور مزید 6 دن ریمانڈ دیا جائے، ایف آئی اے وکیل کی استدعا
پاکستان میں عنقریب بے نامی میں چلا جاؤں گا ، جنرل باجوہ کا الوداعی خطاب 'میں نے پسینہ مانگا انہوں نے مجھے خون دیا'
پاکستان ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی: رانا ثناء کو ریلیف، عمران پر جرمانہ برقرار الیکشن کمیشن نے دونوں مقدمات کا فیصلہ سُنا دیا
پاکستان پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا سلسلہ جاری، فیصل امین نے بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا وزیراعلیٰ اور عمران خان کے تعاون کا شکر گزار ہوں، فیصل امین
پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف قابلِ ذکر کارروائیاں اور اعزازات جنرل قمر باجوہ کو ان کے دورِ سربراہی میں متعدد اعزازات سے نوازا گیا، انہوں نے ملک کیلئے کئی قابلِ ذکر کام کئے۔
پاکستان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر بڑھتی آلودگی کے خاتمے کیلئے شہری بارش کے منتظر۔
پاکستان پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے: مسرت چیمہ پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان بھائی نے بیوی کو منانے میں مدد نہ دی، بھتیجے کو قتل کردیا 'بیوی کو منانے کیلئے بھائی کی مدد چاہی، انکار پر بھتیجے کو قتل کردیا'
پاکستان اعظم سواتی کی درج مقدمات کیخلاف درخواست، سماعت جمعہ تک ملتوی اعظم سواتی اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں، بابر اعوان
پاکستان پاک فوج میں کمان کی تبدیلی، راولپنڈی میں میٹرو اور موبائل سروس بند شہریوں کو صبح سے ہی موبائل فون سروس بندش کا سامنا کرنا پڑا.
پاکستان حنا ربانی کی کابل میں افغان وزیر سے ملاقات، ٹرانزٹ اور زمینی روابط پر مشاورت وفد کابل میں افغان وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سےمذاکرات کرے گا
پاکستان فیصل آباد: ٹک ٹاکر کے قتل کا ڈراپ سین، بڑا بھائی قاتل نکلا ملزم نے والد کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔
پاکستان جمہوری اورخوشحال پاکستان ہمارے مفاد میں ہے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ کا نئے آرمی چیف کی تقرری پر تبصرے سے گریز
پاکستان پشاور پولیس کا ملزم پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات پر عدالت سے رجوع کرلیا درج مقدمات کی تفصیلات طلب کی جائیں، استدعا
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔
پاکستان جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر سرکاری بیان جاری کیوں نہیں ہوا جنرل اظہر عباس بھی قبل از وقت ریٹائر ہو رہے ہیں