کراچی پولیس نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی ارسلان تاج کی گرفتاری ظاہرکردی ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملے کے کیس میں گرفتار کیا گیا، پولیس ذرائع
’سب سے بڑی جماعت کو 71 میں دیوار سے لگایا گیا تو کیا ہوا‘ مریم سرکاری خرچ پر جلسے کررہی ہے اور ہمیں روکا گیا، عمران خان
پائن ایپل کے ڈبے سے لے کر کلاشنکوف تک، سیاسی رہنما کیا کچھ لے گئے حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات ویب سائیٹ پر عام کردیں
پاکستان ’الیکشن کا موسم شروع ہوچکا، خان صاحب پلاسٹر کا ڈرامہ چھوڑ دیں‘ سیکیورٹی کے مسائل کے باوجود وہ ریلی نکالنے کی کال دے دیتے ہیں، عامر امین
پاکستان جماعت اسلامی کا ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کا اعلان حکومت کو اس معاملے کو سدھارنا چاہیے،لیاقت بلوچ
پاکستان ضلع خیبر میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا ملنے تلے دب کر ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوا، 2 مزدور اسپتال میں چل بسے
پاکستان لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ غیرآئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے،پرویزالہٰی مریم نواز کھل کر اعلیٰ عدلیہ کے خلاف زہر اُگل رہی ہیں،سابق وزیراعلیٰ
پاکستان یاکستان کی ترقی کیلئے مفتاح اسماعیل کے 10 نکات سابق وزیر خزانہ نے اسکول جانے والے بچوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کی37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ ضمنی انتخابات 16 اور 19 مارچ کو کرانے کے شیڈول جاری کیے گئے تھے
پاکستان محسن نقوی منہ بولے باپ کی پالیسی پنجاب لائے، علی زیدی نگراں حکومت میں گھر کے پلے نوکر ہیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے بیٹوں کا میاں داؤد کو لیگل نوٹس معافی نہ مانگی تو سول اور فوجداری مقدمات دائر کیے جائیں گے، نوٹس
پاکستان پولیس کے ڈر سے ”تحریکیں“ منسوخ کرنے والےکو گیدڑ کہتے ہیں، مریم نواز جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چارپایوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے، مریم نواز
پاکستان محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کردی تمام پیرامیٹرز مثبت ہیں اگر مطلع صاف رہا تو چاند نظر آجائے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان عمران خان باہر نکلنے کی بات کرتا ہے یہ کرفیو لگادیتے ہیں، حماد اظہر عمران خان ضمانت کیلئے نکلتا ہے تو پورا پاکستان نکل آتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی داتا دربار پر اختتام پذیر تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوش و خروش دکھایا، پارٹی قیادت کے حق میں نعرے
پاکستان میں اپنے کارکنوں کو زخم لگتا نہیں دیکھ سکتا، عمران خان وزیراعلی اور پولیس جھگڑا کرانے کے لئے اشتعال دلانا چاہتے ہیں، عمران خان
پاکستان عالمی سازش امریکا سے ہوتی محسن نقوی تک آگئی، وزیراطلاعات خود زمان پارک میں اور لوگوں کو سڑکوں پر مرنے کے لیے چھوڑ دیا، مریم اورنگزیب
پاکستان حکومت تصادم کی آڑ میں انتخابات سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان میں نازیوں کی حکومت ہے، فواد چوہدری
پاکستان 56 کمپنیوں کو نمک کی کان کنی کیلئے لائسنس منسوخ کا فیصلہ خلاف ضابطہ لائسنس جاری کرکے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا
پاکستان محمد خان بھٹی 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے محمد خان بھٹی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا
پاکستان پرامن احتجاج کی اجازت لیکن اخلاق سے گری ہوئی بات نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمران خان کی پیدا کردہ نفرتوں سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، گورنر سندھ
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر واقع 16 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ عمارت کے فرنٹ حصہ پر لگی، سیکیورٹی گارڈ نے پہلی منزل سے کود کر جان بچائی
پاکستان حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل سہہ بھی سکے، شیخ رشید علی بلال کی موت ن لیگ کی سیاست دفن کر دے گی، سابق وزیرداخلہ
پاکستان صرف پی ٹی آئی کارکنوں کو روکا جا رہا ہے، یاسمین راشد ان لوگوں کا آج پھر ظلم ڈھانے کا پروگرام ہے، میاں اسلم
پاکستان پی ٹی آئی کے کارکن ظل شاہ کی موت پر امریکی رکن کانگریس کا بیان عمران خان کی تقاریر اور میڈیا چینلز پر بھی پابندیاں لگ رہی ہیں، رکن کانگریس
پاکستان لاہور اور گردونواح میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے سخت تھرٹس ہیں، ذرائع
پاکستان ملک میں 2 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز کل سے ہوگا وزیر صحت کی والدین سے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کی گرفتاری، عمران خان کا فوری رہائی کا مطالبہ سفید کار، ایک کالے رنگ کی ویگو میں پولیس والے آئے، والدہ کا بیان
پاکستان کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں سرکاری آئل لائن لیک ہوگئی لاکھوں ٹن تیل بہنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، پولیس
پاکستان اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا عمر قید کا دورانیہ ملزم کی زندگی کے ختم ہونے تک ہوگا، فیصلہ