ڈپٹی کمشنر لاہور کی پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت تحریک انصاف نے کل لاہور میں ریلی کا اعلان کر رکھا ہے
مردم شماری: بلڈنگ میں 50 اپارٹمنٹ ہیں تو 50 یونٹ ہی گنیں جائیں گے، چئیرمین نادرا چئیرمین نادرا طارق ملک کی پروگرام "روبرو" میں مردم شماری اور افغان مہاجرین کے حوالے سے خصوصی گفتگو
پاکستان پولیس کی غنڈہ گردی، اے ایس آئی کا رکشہ ڈرائیور پر سرعام تشدد اے ایس آئی سکندر سومرو کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی
پاکستان کراچی دو دریا کے قریب سرکاری گاڑی کو خوفناک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق حادثے کی شکار گاڑی کلکٹر کسٹمز فیصل بخاری کی ہے، پولیس حکام
پاکستان یہ ایمرجنسی لگانے کیلئے مجھے قتل یا کوئی دھماکا کروائیں گے، عمران خان عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان
پاکستان ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگیاں کے ڈی اے کی ٹیکس وصولی میں ناکامی پر ادارے کو 14 کروڑ 63 لاکھ سے زائد کا نقصان
پاکستان ظل شاہ کی موت تشدد سے نہیں گاڑی حادثے میں ہوئی، ڈرائیور اور کارکنان کا اعترافی بیان ظل شاہ کی موت میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کے اعترافی بیانات جاری
پاکستان پاک فوج بہادری اور قابلیت کے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلےاختتام پذیر، آرمی چیف نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز اوراعزازات سے نوازا
پاکستان سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی چوہدری سرور پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے
پاکستان لاہور کے سروسز اسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی ملزم سے لاکھوں روپے کی جان بچانے والی ادویات اور میڈیکل آلات برآمد، انتظامیہ
پاکستان ق لیگ کے شیخ وقاص اکرم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان شیخ وقاص کا عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
پاکستان بارکھان تہرہ قتل کیس، صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران رہا سیشن کورٹ نے گزشتہ روز عبدالرحمان کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان وزیراعظم کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی، سراج الحق رمضان المبارک قریب ہے، لہٰذا چیزوں کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان عمران اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم عمران خان چاہتا ہے ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے، شہباز شریف
پاکستان کرائم منسٹر کا ٹائٹل اب شہباز شریف کے بجائے محسن نقوی کے پاس ہے، فواد چوہدری علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پاکستان عمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے، شرجیل میمن پی ٹی آئی کا مقصد افراتفری پھیلانا ہے، صوبائی وزیر
پاکستان تحریک انصاف کسی بھی انسانی سانحے کی تلاش میں رہتی ہے، عطا تارڑ ایک سیاسی جماعت لاہور کی سڑکوں پر لاشیں ڈھونڈرہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان پی ٹی آئی نے آئی جی اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی کانفرنس کو ’کوراپ اسٹوری‘ قرار دے دیا مریم نواز 2 دن پہلے بتاچکی تھیں کہ کوراپ کیا بنانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کیماڑی مبینہ زہریلی گیس سے اموات: عدالتی احکامات پرجاں بحق افراد کی قبرکشائی جاری پوسٹ مارٹم رپورٹ کو پولیس تحقیقات کا حصہ بنایا جائے گا
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا کا صدر کیخلاف آرٹیکل 6 سے گریز کرنے کا مشورہ ملکی صورتحال صدر کیخلاف کارروائی کرنے کی متحمل نہیں ہے، حاجی غلام علی
پاکستان سانحہ زمان پارک: پرویز الہٰی کا جوڈیشل انکوائری اور قصور وار کو پھانسی دینے کا مطالبہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثنا جیسے لوگوں کو سزا ہوتی تو سانحہ زمان پارک رونما نہ ہوتا، پرویز الہٰی
پاکستان ظل شاہ کی لاش کو استعمال کرنے کی پوری پلاننگ یاسمین راشد نے کی، عظمیٰ بخاری عمران خان رانا ثنا سے چھپ کر زمان پارک میں بیٹھے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظم وزیراعظم سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ شروع کردی 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری
پاکستان عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی لوگوں کا لاڈلا ہے، سعید غنی عمران خان بہت سارے لوگوں کا لاڈلا تھا اس لئے گرفتار نہیں ہوا
پاکستان سازش ناکام ہوئی، آڈیوز ہیں پی ٹی آئی ورکر کی موت کو استعمال کیا جائے، آئی جی پنجاب کا دعویٰ ساڑھے 8 بجے یاسمین راشد کو تمام معلومات دی گئیں، بتایاگیا حادثے میں بندہ فوت ہوگیا، محسن نقوی
پاکستان پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار علی نواز اعوان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان کراچی: گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف اہلکاروں کو مردم شماری عملے کی سیکیورٹی پر تعینات کیا گیا تھا
پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرکے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پاکستان ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع نہ کروانے پر فیصلہ دیں گے، عدالت جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
پاکستان توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کا کیس: سینیٹر شہزاد وسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش کیس میں دونوں ملزمان عبوری ضمانت پہلے ہی لے چکے ہیں
پاکستان کراچی، شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان 11 یوسیز میں الیکشن نہ کرانے پر شہر جام کرنے کی دھمکی
پاکستان کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان کراچی: بدفعلی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی