پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:49pm سیاست میں عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشتگرد نہیں دیکھا، نواز شریف پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہئے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:24pm راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بچی پر تشدد، ملزم گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے انکار پر بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا گیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:47pm پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیں گے، آئی جی پنجاب اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:15pm عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن گھر سے لاپتہ، پی ٹی آئی کا پولیس پر اغوا کا الزام پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے، عمران خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:36am پنجاب میں انتخابات حکومت کے کہنے پر ملتوی کیے گئے، خرم دستگیر کا اعتراف آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ناگزیر حالات میں انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، قادر مندوخیل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 07:44am وزیر داخلہ کا عدالتوں میں ہنگامہ آرائی پر جے آئی ٹی کا اعلان جے آئی ٹی 14 روز میں تفتیش کرکے چلان عدالتوں میں جمع کرائے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 07:57pm سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم روکنے کیلئے اہم اقدام وزارت داخلہ کا خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 07:48pm نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ایپ سے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوانےکی درخواست دی جا سکے گی
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 06:33pm ’بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر مسلمان خلا باز روزہ کیسے رکھے‘ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر نماز ادا کرنی ہو تو قبلہ رُخ کا تعین کیسے کیا جائے گا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 05:17pm ’چاند کا ٹکڑا کراچی کے میوزیم میں کیسے پہنچا ’ پاکستانی مشن چاند پر نہیں پہنچا لیکن قومی پرچم چاند پر پہنچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 05:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے زلزلے کی شدت 4.4 تھی، مرکز سرگودھا سے30 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 01:09pm پی ٹی آئی پنجاب الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی فیصلہ آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے متصادم ہے، اسدعمر
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 03:52pm الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ کیا، وفاقی وزیر قانون آرٹیکل6 کا نعرہ لگانے سے پہلے اپنے دامن میں دیکھیں،اعظم نذیرتارڑ
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 03:30pm بلوچستان: گورنر نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا، 2 شہید صحافی بھی شامل دو شہید صحافی ارشاد مستوئی اور شاہد زھری کو بعد ازوفات تمخہ شجاعت سے نواز
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 03:24pm 30 اپریل کو الیکشن ہوتے تو ہمیشہ کیلئے متنازع ہوجاتے، مریم اورنگزیب فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام آئےگا، وزیراطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 07:35pm کارکنوں پر تشدد، شیریں مزاری کا اقوامِ متحدہ کے نمائندے کو خط عدالت کا حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:16pm زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ، گھروں، مویشیوں کو نقصانات پہنچا این ڈی ایم اے نے نقصانات پر رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:08pm یوم پاکستان پر بابراعظم، بلقیس ایدھی، رمضان چھیپا، امریکی سفارتکار قومی اعزازات سے سرفراز گورنر سندھ، قوی خان، جاوید چوہدری، بہروز سبزواری کو بھی اعزازات سے نوازا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:36pm خیبرپختونخوا: مفت آٹے کی تقسیم ، 2مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق چارسدہ میں بھگڈرن مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:22am نگراں وزیراعلی رات گئے مُفت آٹے کے اوپن سیل پوائنٹس کا دورے کرنے پہنچ گئے بعض شہریوں کی شناختی کارڈزکی تصدیق نہ ہونے کی شکایات
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 11:09am سندھ پولیس اہلکاروں کا بڑے پیمانے پر جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف 14 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا
▶️ پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:34am کراچی، شہری پورے رمضان گورنر ہاؤس میں افطاری کرسکتے ہیں، کامران ٹیسوری گورنرسندھ نے نئی اسکیم متعارف کرادی
▶️ پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:20am کراچی، پہلی سحری پر گیس نہ ہونے کی وجہ شہری مشکلات کا شکار کہیں گیس پریشر میں کمی، کہیں گیس غائب
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 09:55am عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے، گورنرسندھ یوم پاکستان پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی مزار قائد پرحاضری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 01:53pm کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خو شگوار رواں ہفتے ملک کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 09:12am صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا یوم پاکستان پر صدر ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے خصوصی اقدام
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 08:49am ملک بھرمیں 83واں یوم پاکستان بھرپور جذبے سے منایا جارہا ہے، پریڈ ملتوی یوم پاکستان پرصدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات