وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مولانا عبدالشکور گزشتہ شب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے
خیبر پختونخوا: زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بم اور بلٹ پروف گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا فیصلہ تمام سرکاری بلٹ اور بم پروف گاڑیاں فوری طور پر پارک کرنے کی ہدایت
پاکستان اب تک ہونے والی مردم شماری میں پاکستان کی مجموعی آبادی کہاں تک پہنچ گئی؟ مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع کے لیے 20 اپریل تک توسیع
پاکستان سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق
پاکستان آئین، جمہوریت، عدلیہ کی آزادی پر پر گول میز کانفرنس: ’عدلیہ میں دراڑیں پڑ گئیں‘ اب صورتحال یہ ہے کہ بینچ کی تشکیل دیکھ کر فیصلے کا پتہ چل جاتا ہے، اعتزاز احسن
پاکستان اسمبلی توڑنے کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف مذاکرات میں جنرل فیض کے ساتھ چوہدری پرویز الہیٰ بھی موجود تھے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان عمران خان کو عید پر مزید گرفتاریوں کو خدشہ پولیس کا ڈی ایچ اے میں پی ٹی آئی کے علاقائی ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان کراچی: تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی گرفتار پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ آج ابراہیم حیدری تھانے میں درج کیا گیا
پاکستان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کردیا پاکستان پہلے مالی تعاون کی مزید یقین دہانیاں حاصل کرے، مشن چیف
پاکستان عدلیہ قانون کی تشریح کرتی ہے، پارلیمنٹ قانون تبدیل کردیتی ہے، اعتزاز احسن ملک میں اداروں کے درمیان تصادم کی صورتحال ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان عوام اور وکلا کی بہتری کیلئے قانون سازی کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر قانون قانون سازی صرف اور صرف پارلیمنٹ کی صوابدید ہے،اعظم نذیرتارڑ
پاکستان عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری اسپیشل جے آئی ٹی کے کنوینئر مقرر، پولیس ترجمان
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور علی امین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی 26 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران ہوئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان لاہور، وزیراعظم کی ماڈل ٹاؤن میں قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ملاقات میں ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
پاکستان جسٹس قاضی فائزکیخلاف ایک اور ریفرنس دائر جسٹس قاضی فائزنے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی، ریفرنس
پاکستان کراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے دھماکا بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں ہوا ہے
پاکستان ہتھنی نورجہاں کی تشویشناک حالت کے باعث فورپاز کی ٹیم جلد پاکستان روانہ ہوگی ڈاکٹرز ہتھنی کو وٹامن کی ڈرپ لگا رہے ہیں، ڈائریکٹر چڑیا
پاکستان نوشہرہ: پولیو ٹیم پرفائرنگ، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی
پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کے اشارے دیے تھے، آصف زرداری تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل باجوہ نے بُلایا تھا، سابق صدر
پاکستان پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی، وفاقی کابینہ کی منظوری کشمور میں جاری آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستان چاروں صوبوں کی اجارہ داری ختم کرکے ہر ڈویژن کا صوبہ بنائیں، مفتاح اسماعیل ٹیکس مراعات ختم کرنا ہوگی، لوکل گورنمنٹ کے ذریعے ٹیکس جمع کیا جائے، سابق وزیر خزانہ
پاکستان آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں، فواد چوہدری آرمی چیف نے پہلی تقریر میں بھی بڑے معاملات پر گفتگو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء کا نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان کراچی، شہریوں کی فائرنگ سے 2 مبینہ چور ہلاک ہلاک مبینہ ملزمان کے قبضے سے گاڑی کے شیشہ توڑنے والے دستانے، دیگر اوزار ملے ہیں
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گزشتہ روز تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظورکی گئی تھی
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق اہم پیشگوئی کردی مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی میں دوست نے دوست کو اغواء کروا دیا پولیس نے کارروائی کرکے اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان سیاستدان بند گلی میں جارہے ہیں، امید ہے عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید آصف زرداری چاہتے ہیں شہبازشریف نااہل ہوجائیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا
پاکستان وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا