انوکھی واردات: چور ہوٹل سے پکوڑے، مچھلی، رائتہ اور سلاد لے اڑے پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کر لی
حکومتی رویہ مذاکرات کی کامیابی کا تعین کرے گا، علامہ ناصر عباس مذاکرات کے دروازے بند کرنا مناسب نہیں ہوگا، نوید قمر
پاکستان میں حکومت، اپوزیشن دونوں ہی امریکا کی طرف دیکھ رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹا، ن لیگ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان پی ٹی آئی والے راتوں کو معافی مانگتے اور صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں، حنیف عباسی ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، یہ سب کمپرو مائزڈ ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان خواجہ آصف کے بیان پر شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا خواجہ آصف، طلال چوہدری کی پریس کانفرنس کے بعد القادر ٹرسٹ کے فیصلے کا ان کو پہلے ہی علم ہے، اسد قیصر
پاکستان پی ٹی آئی نے مذاکرات میں پیشرفت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مشروط قرار دے دیا عمران خان نے کہا ہے القادر ٹرسٹ کا فیصلہ آنے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، صاحبزادہ حامد رضا
پاکستان ملکی سیاست عملی طور پر اسلامی اصولوں پر نہیں، کیا جدوجہد چھوڑ دیں؟ فضل الرحمان قومی اسمبلی میں تعداد میں کم ہونے کے باوجود ہم نے جدوجہد نہیں چھوڑی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم کا عزم
پاکستان کراچی: ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج، عوام نے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز کو روک لیا مظاہرین کی بڑی تعداد نے فور کے چورنگی کےاطراف جمع ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان پیرس کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اشتہار تنقید کی زد میں کیوں؟ ساڑھے 4 سال کے عرصے کے بعد پی آئی اے کی پرواز پیرس پہنچی تھی
پاکستان شیخ وقاص اکرم کا 190 ملین کیس کا فیصلہ سنانے کا مطالبہ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ ملک کی نیک نامی کا باعث نہیں بنے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان 190 ملین ڈالر کی کرپشن سے متعلق فیصلہ آرہا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواجہ آصف پی ٹی آئی آج بھی سازشوں میں مصروف ہے اور امریکی حمایت کیلئے منت سماجت کررہی ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام
پاکستان پارا چنار میں راستوں کی بندش کےخلاف انجمن تاجران کا ہڑتال کا اعلان کوہاٹ امن معاہدے پر فوری عمل درآمد کیا جائے، انجمن تاجران
پاکستان سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
پاکستان اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں پر صوبائی محکمہ تعلیم کا ردعمل سامنے آگیا سردی کی شدت میں کمی نہ آںے کے بعد تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا گیا
پاکستان امریکا، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 12 ممالک سے 107 پاکستانی ڈی پورٹ، وجہ کیا ہے؟ ہر ماہ ہزاروں مسافروں کے ویزے مسترد کیوں ہو رہے ہیں؟
پاکستان ضلع کرم: امن معاہدے کے تحت مورچے مسمار کئے جانے کا عمل مؤخر امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں
پاکستان طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جا سکتیں، ملالہ یوسفزئی طالبان نے خواتین کے حقوق چھیننے کے لیے سو سے زائد قانون سازیاں کی ہیں، ملالہ یوسفزئی
پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اجازت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تلخیاں دور کرنے میں کلیدی کردار کس کا؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں جبکہ تیسرا دور بدھ کو ہونا ہے
پاکستان عثمان بزدار کے اپنے ہی ضلع ڈیرہ غازی خان میں بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئی عثمان بزدار کے دور اقتدار میں ضلع ڈی جی خان میں سرکاری اسکولوں میں سرکاری فنڈز غیر قانونی طور پر خرچ کیے گئے
پاکستان جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ، پیر پگارا کا عمران خان کیلئے پیغام بیرسٹر سیف کی پیر پگارا سے اہم ملاقات، سینئیر سیاستدان محمد علی درانی بھی موجود تھے
پاکستان کراچی میں گزشتہ روز کی نسبت سردی میں اضافہ، مزید ٹھنڈ متوقع گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا
پاکستان سیالکوٹ: اوورسیز پاکستانی کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی برسات شادی میں 50 لاکھ سے زائد مالیت ملکی اور غیر ملکی کرنسی لٹائی گئی
پاکستان سنجدی کی کوئلہ کان میں پھنسے مزید 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں اب تک نکالی گئی لاشوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے
پاکستان پاکستان میں ’ڈیجیٹل روپیہ‘ شروع کرنے کیلئے بل تیار ورچوئل اثاثوں کا بل پاکستانی روپے کی مدد سے ڈیجیٹل روپیہ شروع کرنے میں مدد کرے گا
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے ججز اور جوڈیشل افسران کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سکیورٹی پر 116، ایڈیشنل کے لیے 180، سینئر سول جج کے لیے 87 اور سول ججز کے لیے 390 سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے
پاکستان کراچی: تیز رفتار کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، زخمی لڑکا لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار الٹنے والی کار سے شراب کی بوتل بھی ملی ہے، پولیس
پاکستان عمران خان رمضان کے پہلے یا پھر دوسرے ہفتے میں جیل سے باہر ہوں گے، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ حکومت اور پی ٹی آئی کی جانب سے صرف کریکر فائر ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان خیبرپختونخوا میں آبادی کے ایک تہائی سے زائد نوجوان خودکشی کا کیوں سوچ رہے ہیں دس ماہ میں تیس خودکشی کے کیس رپورٹ
پاکستان پولیس نے کرپٹو کرنسی کی رقم سے خریدی گئی گاڑی برآمد کرلی پولیس نے ایک کروڑ پاکستانی روپے بھی برآمد کیے
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان خاندان کا سربراہ انتقال کرجاتا ہے تو صوبائی حکومت ورثا کو کتنے لاکھ دے گی