لاش کے بدلے 25 لاکھ مانگنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس ملزم قتل، اغوا، اقدام قتل میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا، عمران خان میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے اور میں اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بانی پی ٹی آئی کا پیغام
مذاکرات ناکام ہوئے تو اُووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم ہم تو اپنے شہدا کے لیے انصاف چاہتے ہیں، پروگرام 'نیوزانسائیٹ' میں گفتگو
پاکستان پاکستان، بنگلہ دیشی عسکری قیادت کا شراکت داری کو بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھنے کا اعادہ بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں
پاکستان وزیراعظم نے پی آئی اے کی پیرس کی پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا یہ بات نائب سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتائی
پاکستان حکومت اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا: شہباز گل اور معید پیر زادہ کیخلاف مقدمہ درج دونوں ملزمان پر اپنے سوشل اکاؤنٹس سے من گھڑت بیان اور مواد شئیر کرنے کا الزام
پاکستان 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری، بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی
پاکستان عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم خصوصی صنعتی زونز و صنعتی اسٹیٹس کو یکساں ٹیرف پر بجلی فراہم کرنے کی منظوری
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر: عدالت نے تحریری حکم نامے میں کیا لکھا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا
لائف اسٹائل ٹرمپ کے پاکستانی ہمشکل کا ’کھیر‘ بیچنے کا انوکھا انداز وائرل سلیم بگا زیادہ توجہ حاصل کرکے زیادہ پیسے کماتا ہے
پاکستان سپریم کورٹ بینچز کے اختیارات محدود کرنے کا معاملہ، تحریری حکم نامہ جاری عدالت سمجھتی ہے کہ مقدمے کی مزید سماعت سے پہلے اس اعتراض پر فیصلہ کرنا ضروری ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان پی آئی اے تباہ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات ہوں گی، احسن اقبال پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے خلاف سازشیں کیں، یہ جتنا شور کرلیں جواب انہیں دینا ہوگا، سینیٹ میں اظہار خیال
پاکستان ملکی تاریخ میں اتنے سیاسی قیدی کبھی نہیں تھے جتنے آج ہیں، شبلی فراز اتنے قیدی مارشل لا دور میں بھی نہیں تھے، کسی اور جماعت کا مینڈیٹ چھینا جاتا تو یہاں نظر بھی نہیں آتی، سینیٹ میں بیان
پاکستان واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل منظور سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان آرمی چیف نے خیبرپختونخوا میں بڑے فوجی آپریشن کا امکان مسترد کردیا افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور سرحد پار سے دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے، جنرل عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے بات چیت
پاکستان پنجاب میں اربوں ڈالرز کے سونے کے ذخائر ملنے کی تصدیق سونا نکالنے کا کام محکمہ کرے گا یا نیلامی ہوگی؟ اس کا فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان نے ملبہ آصف زرداری اور نواز شریف پر ڈال دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری زرداری نے کی مگر سزا عمران کو دی جارہی ہے، اڈیالہ کے باہر میڈیا گفتگو
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی
پاکستان نوشہرہ میں بینک ڈکیتی کا مقدمہ منیجر کی مدعیت میں درج ملزمان بینک کا کیمرہ سسٹم بھی کاٹ کر ساتھ لے گئے، متن
پاکستان کرم: اشیائے ضروریہ لے جانیوالی 25 گاڑیوں کا دوسرا قافلہ روانہ قافلے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان ایک گھنٹے میں نمٹائے جانے والے کیس میں ججز نے 10 سال لگا دیے، اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے بھی بڑے بڑے جج گزرے لیکن زیر التوا مقدمات کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان جنگلی جانوروں پر تشدد سمیت دیگر جرائم پر کارروائی کیلئے الگ عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ 14 سال بعد وائلڈ لائف ایکٹ 1974 میں ترامیم منظور کی گئی ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مجھے ’اوووو‘ والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت پارٹی کہے گی توہم گیدڑ بن جائیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان فتنہ الخوارج کی پنجاب میں نوجوانوں کی آن لائن بھرتی مہم کا انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرکے نیٹ ورک توڑ دیا
پاکستان وزیراعظم نے سرکاری بجلی پیداواری کمپنیوں کی کیپیسٹی پیمنٹ پر سوال اُٹھا دیا سرکاری جنکوز کا کیا کام ہے کہ وہ کیپیسٹی پیمنٹ لیں، وزیراعظم
پاکستان سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں، اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہئے، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی آگ لگانے کیلئے نہیں باہر آئیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی میں دو افسران اینٹی کرپشن سرکل سے شامل کئے گئے ہیں
پاکستان وفاق کی ناانصافی پر احتجاج، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ن لیگ نے اتحادی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کے ساتھ ناانصافیوں پر حد پار کردی ہے، خط
پاکستان پارہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے اسپیشل پروٹیکشن فورس میں بھرتیاں شروع اہلکاروں کے لیےعمر کی حد 45 سال مقرر
پاکستان عزیر بلوچ تین افراد کے قتل کے مقدمے سے بری عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا
پاکستان ہمارا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ ایک جج صاحب کا بلڈ پریشر 200 پر گیا لیکن انہوں نے ہمیں سزا سنانی تھی اور وہ سنائی، بشریٰ بی بی
پاکستان کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل جاری، آج 10 بنکرز ختم کرنے کا ہدف مورچوں کی مسماری کے موقع پر آرمی ، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات
پاکستان انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی پر عائد فیس ختم ناظم امتحانات کو اسکروٹنی 30 روز میں مکمل کرنے کے لیے ہدایات جاری
پاکستان لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کررہے ہیں، اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان سکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک پہلا آپریشن ٹانک اور دوسرا وادی تیراہ میں کیا گیا
پاکستان ڈی چوک احتجاج ضمانت: بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں عبوری ضمانتیں 7 فروری تک منظور
پاکستان سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں کوئلہ کان سے آج آخری لاش بھی نکال لی گئی ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آ گئے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے
پاکستان یومِ علی کے موقع پر گرین لائن سروس بھی معطل، آج کراچی کی کونسی سڑکیں بند ہوں گی؟ بند سڑکوں کا متبادل کہاں دیا گیا ہے؟
پاکستان 100 سالہ تاریخ کی شدید سردی اور پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری، محکمہ موسمیات کا بیان جاری ،محکمہ موسمیات کی سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی وضاحت
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر یوگنڈا کی شہری خاتون منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار خاتون ملزمہ کی نے لاہور میں منشیات وصول کرنے والے نائجیرین ساتھی کی نشاندہی کی
پاکستان کراچی کے تین نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو زنجیروں سے باندھ کر ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی