عوام ہوجائیں تیار! ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے 24 فروری سے مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
سیالکوٹ: 12 سالہ لڑکے کو ہم عمر دوست نے معمولی تلخ کلامی پر جان سے مار دیا دونون کے درمیان موبائل گیم جیتنے پر شرط لگی تھی، پولیس
بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں، وزیراعظم شہباز شریف باہر جاتا ہے تو لوگ سمجھتے ہیں قرضہ مانگنے گیا ہے، عمران خان کیا قرض بانٹنے جاتے تھے؟ ڈی جی خان میں خطاب
پاکستان ایبٹ آباد میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں مبینہ ملزم کو ہلاک کردیا مقتول کے لواحقین نے احتجاج، مشتعل افراد نے نجی سوسائٹی کے دفتر کو آگ لگادی
پاکستان لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کی سفارش پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے سبسڈی سے متعلق تیاری شروع کر دی
پاکستان اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، حسن مرتضی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
پاکستان آرمی چیف کو بدلہ لینا ہوتا تو مارشل لا لگا کر حساب برابر کر دیتے، فیصل واوڈا بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ بھروسے کے لوگوں نے کی، آج ٹی وی کے پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے فنانس ایکٹ 2015 کی شق 7 کو آئین کے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا اگر کوئی قانون آئین یا اصل قانون پیرنٹ ایکٹ سے متصادم ہو تو وہ قانون غیر مؤثر سمجھا جائے گا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی بات چیت کے دوران سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی
پاکستان غربت یا بے حسی، بچے کے مرنے پر ورثا لاش اسپتال میں چھوڑ کر چلے گئے ایدھی رضاکاروں نے بچے کی تدفین کردی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ بارکے سالانہ انتخابات میں پروفیشنل گروپ کامیاب اسلام آباد بار کی صدارت کی نشست پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ واجد علی گیلانی جیت گئے
پاکستان مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار پولیس نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا بھی عندیہ دیدیا
پاکستان پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، سابق اہلیہ عمران خان
پاکستان مشترکہ ترقی کے لئے وسطی ایشیائی ممالک گوادر بندرگاہ سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے
پاکستان پاکستان کا سب سے جھوٹا شخص بانی پی ٹی آئی ہے، پرویز خٹک پی ٹی آئی کے ایک سالہ دور حکومت میں کون سے کام ہوئے ہوئے ہیں؟ جلسہ سے خطاب
پاکستان پاک پتن میں اوباش نوجوان نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان پشاور: بہادرخاتون نے بھاگتے چور کو پکڑلیا، ویڈیو سامنے آگئی ملزم سے خاتون کا چوری شدہ موبائل بھی مل گیا ہے، پولیس
پاکستان ملک میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی جانب اہم قدم، پاکستان ’افریقہ ون‘ سب میرین کیبل سے منسلک جدید صلاحیتوں کی حامل سب میرین کیبل کو پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے جوڑ دیا گیا ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل
پاکستان مارشا، انجلینا کے بعد اب زوما: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں تیسری لڑکی کا نام سامنے آگیا موجود دو نمونوں سے ایک نامعلوم خاتون کا ڈی این اے بھی ملا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان ’لڑکی سے ناراضگی نے ارمغان کو پاگل کر دیا‘، مصطفیٰ کے قتل میں شریک ملزم شیراز کے نئے انکشافات مصطفیٰ اور ارمغان دوست نہیں، ارمغان ذہنی طور پر مضبوط انسان ہے، ملزم شیراز
پاکستان چیمپئنز ٹرافی: لاہور پولیس کے کئی اہلکاروں نے سیکیورٹی ڈیوٹی کو نظر انداز کردیا لاہور پولیس کے متعدد اہلکار حساس و لاء اینڈ آڈر کی ڈیوٹیوں سے مستقل بھگوڑے نکلے، مراسلہ
پاکستان خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کو ایک ماہ میں مستقل وائس چانسلرز مل جائیں گے، مینا خان آفریدی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ بانی چیئرمین کریں گے، مینا خان
پاکستان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کئے گئے آفاق احمد جیل منتقل کارکنان نے لاک اپ کے باہر نعرے بازی، ٹینکرز مافیا اور ڈمپر مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان سلسلہ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی کی تدفین آج ہوگی خواجہ شمس الدین عظیمی کا انتقال بروز جمعہ کراچی میں ہوا
پاکستان دستاویزات میں جعل سازی روکنے کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات تیز نوٹریز کی نگرانی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ یا ان کے مقرر کردہ افسران کریں گے، پنجاب اسمبلی میں بل پیش
پاکستان کراچی: سفاری پارک کی دونوں ہتھنیوں میں ٹی بی کی تشخیص سفاری پارک میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے اسکرین لگائی جائے گی، مرتضیٰ وہاب
پاکستان چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق حکومت کے خلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے، تاہم عدلیہ سے بھی ہم زیادہ خوش نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سینیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا پشاور ہائیکورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس کی تعیناتی چیلنج
پاکستان مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان مزید 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ایک بار پھر عدالت میں بے ہوش ملزم کے پولیس پر سنگین الزامات: مجھے پولیس بلوچستان لے کر گئی اور کہا کہ گولی مار دیں گے، ملزم ارمغان
پاکستان جنوبی وزیرستان: گزشتہ روز اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کے صدر بازیاب سیف الرحمٰن وزیر کے ساتھ اغوا ہونے والے دو کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ
پاکستان لاہور میں بنائی گئی ”بائیکر لین“ پہلی ہی بارش نے مٹا ڈالی ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑک پر رنگ کرنے والی کمپنی کے فنڈز جاری کرنے سے روک دیا
پاکستان حکومت نے رمضان میں 20 ارب روپے نقد بانٹنے کی منظوری دے دی سینیٹ میں حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند کرنے کی خبروں کی تردید
پاکستان اوکاڑہ: گمبر پھاٹک کے قریب مال بردار گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ریل گاڑی اچانک بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی
پاکستان پشاور میں گردہ فروش گروہ گرفتار گرفتار ملزمان دو لاکھ اسی ہزار روپے کے عوض گردے بیچنے جارہے تھے
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کو چیلنج: ’گنڈاپور نے ایک انچ بھی زیادہ ترقیاتی کام کیا ہو تو مراد علی شاہ استعفا دیں گے‘ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام عمران خان اسٹیڈیم رکھنے سے ترقی نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار، طورخم سرحد بند پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے
پاکستان لوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع، 30 مشتبہ افراد گرفتار آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، آر پی او
پاکستان عدالتی اصلاحات پر پیشرفت، جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس جلد متوقع وزیراعظم بھی عدالتی اصلاحات کے لیے تعاون پر آمادہ ہیں، سپریم کورٹ اعلامیہ