کراچی میں لٹیرے آزاد ۔۔ منظورکالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے تیس سالہ ریحان جاں بحق کراچی کلفٹن بلاک ٹومیں ڈکیتی، شہری سے دو ملزمان آٹھ لاکھ چھین کر فرار
کراچی واٹر بورڈ کا سابق افسر پولیس کے خلاف پریس کلب پہنچ گیا سادہ لباس اہلکاروں نےاغواء کیا اور حیدرآباد لے جا کر 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا، سلیم اختر
پاکستان صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ، نواز شریف سے ملاقات متوقع صدرمملکت دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے
پاکستان موجودہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو فرشتہ بنا دیا، شاہدخاقان عباسی جوغلطیاں پی ٹی آئی نے کی وہ ن لیگ کو نہیں کرنا چاہئیں، شایہ مری
پاکستان عمران خان قومی مجرم ، پی ٹی آئی اپنا سربراہ تبدیل کردے ، احسن اقبال بانی قوم کو امریکا کی غلامی سے نجات دلائیں گے یہ صورتحال کسی لطیفے سے کم نہیں ہے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اے این پی کے رہنما زاہد خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ہے، سابق سینیٹر
پاکستان کراچی ایک بار پھرایم کیو ایم سے پہلے والے کراچی کی طرف بڑھ رہاہے، خالد مقبول صدیقی روزروزڈمپرلوگوں کوکچلیں گےتوعوام مشتعل ہوگی، آج نیوزکے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان مصطفی عامر قتل کیس: آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف وزیراعلیٰ ہاؤس طلب پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو مصطفیٰ عامر قتل کیس سے متعلق بریفنگ دیں گے
پاکستان موجودہ اسمبلی کے کام کا دورانیہ، گزشتہ اسمبلی کے مقابلے میں کم رہا، پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف پلڈاٹ کی 16ویں قومی اسمبلی کے پہلے سال کی کارکردگی کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری
پاکستان کیس میں ایک اور پیشرفت، ملزم ارمغان کے دیگر ساتھیوں کی چھان بین کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل تشکیل کردہ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہوں گے
پاکستان پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 2024 میں چھ درجے نیچے آگئی، رپورٹ پاکستان کو عالمی درجہ بندی میں 124 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے
پاکستان کراچی؛ مبینہ اغوا کمسن علی اورعالیان کی ڈیڑھ ماہ بعد بھی عدم بازیابی پراہل خانہ کا احتجاج پولیس مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئی
پاکستان میرے والد فریڈم فائٹر تھے، ساری عمر جیلوں میں گزاری، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت
پاکستان گلکت میں خوفناک حادثہ : تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا متوفی بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان تھیں
پاکستان ملک میں بجلی کی ترسیل اور تقیسم سے متعلق امور کی سب سے بڑی کمپنی کو جرمانہ متاثرہ ملازمین و ان کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے، نیپرا
پاکستان رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا مرکزی اور زونل کمیٹیاں چاند کی رویت کا جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات مرتب کریں گی
پاکستان مصطفٰی عامر قتل کیس؛ ملزمان ارمغان اورشیرازکے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع، طبی معائنہ کرانےکا حکم مصطفی قتل کیس میں گواہ غلام مصطفی نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو شناخت کرلیا
پاکستان صدرِ آصف زرداری نے شیخ خالد بن محمد زید النہیان کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا نور خان ایئربیس پر ابوظہبی کے ولی عہد کا والہانہ استقبال، صدر اور وزیراعظم نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا
پاکستان ہمارا فضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر گوہر عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا اس لیے جیل میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس سے خطاب
پاکستان ملزم ارمغان کے گھر سے اربوں روپے کی کرپٹوکرنسی کی مائننگ مشینیں برآمد ملزم کے گھر سے اربوں روپے کی 2 کرپٹوکرنسی کی مائننگ مشینیں برآمد ہوئیں، تفتیشی حکام
پاکستان والدین اپنے بچوں کو دیکھیں، بچے خود بھی مریں گے آپ کو بھی مروائیں گے، شرجیل میمن ہم معاشرے میں مونسٹر پیدا کررہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ کی پریس کانفرنس
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان شرجیل میمن کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا
پاکستان سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش کے بعد ہی ممکن ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، جج سپریم کورٹ کے ریمارکس
پاکستان منشیات کے گندے دھندے کے بڑے کردار بے نقاب، منشیات کیس کے ملزم ساحر حسین نے اسپیشلائزڈ یونٹ کو سب بتا دیا 'ہم بیچنے نہیں جاتے، اسکول کالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں'، ساحر حسن کے نئے انکشافات
پاکستان مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے 10 روز سے واش روم نہ جانے دینے کے الزام پر جج کے دلچسپ ریمارکس عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے میڈیکل کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان ریلوے پولیس میں بھرتی کیلیے جعل سازی کرنا نوجوانوں کو مہنگا پڑگیا پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی؟ وفاقی وزارت تخفیف غربت نے رواں سال زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا
پاکستان شہریوں کی آزادی کی درجہ بندی میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی، جزوی آزاد ملک قرار شہریوں کی آزادی سے متعلق پاکستان کے مجموعی اسکور میں کمی واقع ، 100 میں سے صرف 32 پوائنٹس دیے گئے
پاکستان بکنگ منسوخ ہونے پر اپوزیشن اتحاد کی زبردستی ہوٹل میں گھس کر کانفرنس، جے یو آئی کا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار حکومت آئین کے نام سے گھبراتی ہے، ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق چھ افرادکی میتیں پشاورمنتقل، خراب موسم کے باعث میتیں آبائی علاقے کرم پہنچائی نہ جاسکیں، آج منتقلی ہوگی
پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ’نوکری کا فارم‘ بھرنے اور جمع کروانے کا طریقہ ان پوائنٹس پر عمل کرکے آپ آسانی سے درخواست دے سکتے ہیں
پاکستان موٹروے پر 150 کلو میٹر کی رفتار پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا موٹر وے پر تیز رفتار گاڑی چلانے والوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
پاکستان کراچی میں مطلع ابرآلود، درجہ حرارت 31 ڈگری گریڈ تک جانے کا امکان ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پاکستان مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں کا دھرنا، ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو گھیر لیا ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے سامنے دھرنا جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان اٹک: دہشتگردوں کو چھڑانے کی کوشش کرنے والے 4 ملزمان ہلاک چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے مارے گئے، پولیس
پاکستان ’ٹی اِز فنٹاسٹک‘ 27 فروری 2019 کو کیا ہوا تھا؟ 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا پاک فضائیہ نے تاریخ ساز دفاع کیا
پاکستان دشمن سن لے! ہر امتحان میں قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند متحد ہوگی، وزیراعظم آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل ہونے پر عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
پاکستان شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق نہیں، رکن قومی اسمبلی