کراچی؛ گلشن معمار میں مکان کی چھت گر گئی، جاں بحق افرد کی تعداد 6 ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین شامل ہیں
ارمغان منشیات کیس میں گتھیاں مزید سلجھنے لگیں، ملزم ساحر حسن کے 8 سال کی عمر سے منشیات کے استعمال کا انکشاف ساحر 8 سال کی عمر سے منشیات استعمال کرتا تھا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن شعیب میمن
عرفان صدیقی نے پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت سیاسی سمجھوتہ قراردے دی افغانستان میں امریکی اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر العاتی سے ملاقات غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں مصر کے کردار کی ستائش
پاکستان خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل جاں بحق میرعبدالحفیظ مینگل اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
پاکستان آزادکشمیر میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم، گولیاں لگنے سے پولیس افسر جاں بحق ملزمان کی جانب سے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی
پاکستان اسلام آبادکی مثالی پولیس کے اہلکار ٹک ٹاک بنانے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی آئی جی اسلام آباد کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے
پاکستان ایبٹ آباد میں چیئرلفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی وادی نیلم میں مسافر جیپ برفانی تودے کی زد میں آنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان بنوں کینٹ حملے میں شہداء اور زخمیوں میں امدادی چیک تقسیم دہشتگرد حملے میں چھتیں، دیواریں گرنے سے 12 شہید اور40 زخمی ہوئے تھے
پاکستان لاہور سے اغوا ہونے والی لڑکی کو سندھ سے بازیاب کرالیا گیا گرفتار ملزم محمد علی کا لڑکی کے گھر آنا جانا تھا، پولیس
پاکستان ملک میں جمہوری نظام غیر فعال ہوگیا، لگتا ہے دستور پر اتفاق رائے نہیں رہا، اسدعمر معیشت جمود کا شکار ہے، معاشی ترقی نہیں ہورہی، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان مصطفیٰ کمال اب وفاقی حکومت کا حصہ ہیں، گیس لوڈشیڈنگ ختم کرائیں، میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی وزیراعظم سے بھی شکوے شکایات
پاکستان کراچی میں رمضان کے دوران شدید گرمی، درجہ حرارت 39.1 ڈگری تک پہنچ گیا جناح ٹرمینل کے اطراف پارہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
پاکستان شجاع آباد: جگر کا ٹکڑا دے کر والدکی جان بچانے والی بیٹی زندگی کی بازی ہارگئی گمس اسپتال میں جگر کے پیوند کاری کا آپریشن ناکام ہونے کا انکشاف
پاکستان وزیر اعظم کا کپاس کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویش، 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی خصوصی بحالی کپاس کمیٹی کا پہلا اجلاس 13 مارچ کو ہوگا
پاکستان گرو مندر اور اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، شہریوں نے افطاری سڑکوں پر کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک پولیس سڑکوں سے غائب ہوگئے
پاکستان ملک میں آج سے بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، لاہور، پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بارش برسانے والا ایک اورسسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی میں دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار، سول عدالت نے فیصلہ سنا دیا دعا زہرا نے والد کے ذریعے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان بینک فراڈ کیس: ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو گرفتار کرلیا عاطف حسین پرالزام ہے کہ نجی بینک کے ساتھ 70 کروڑ روپے کا فراڈ کیا، ایف آئی اے حکام
پاکستان پی ٹی آئی نے نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا، آج خود تقسیم کا شکار ہے، عطا تارڑ ایک سال میں پاکستان نے ڈیفالٹ سے استحکام کا سفر شروع کیا، وزیر اطلاعات
پاکستان خواتین کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے، مریم اورنگزیب خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوارہی ہیں، سینئر وزیر پنجاب
پاکستان سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ مسترد کردیا، عیدکے بعداسلام آبادمارچ کا اعلان حیدرآباد بار کونسل کی کال پر وکلا ء برادری کا احتجاج کراچی تک آن پہنچا
پاکستان ٹھل میں لاقانونیت سے تعلیم کو نقصان، لیڈی ٹیچرز کی اغوا کی کوشش کے بعد اسکول پر تالے لگ گئے لیڈی ٹیچرز کو تحفظ دے کر تدریس بحال کی جائے، طلبا
پاکستان 30 کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ خرچ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان گذشتہ 2 سالوں سے غریبوں میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم نہیں کی گئی، سرفراز بگٹی
پاکستان کاشتکارکا چولستان کی 6 نہروں کیلئے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کیخلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع وفاقی رکن سندھ سے مقرر نہ ہونے تک ارسا کی تشکیل غیر قانونی ہے، درخواست گزار
پاکستان مردان میں اراضی کا تنازع، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی
پاکستان کراچی میں تیز رفتار کار نے دو کم سن بچوں کو کچل دیا پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پاکستان دادو: سیشن کورٹ کے باہر تصادم اور فائرنگ، 15 افراد زخمی تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
پاکستان 53 سال بعد پاکستانی کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز جہاز ایم وی سبی میں 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ لوڈ ہے
پاکستان چھوٹے کاروبار سے منسلک خواتین کو ایس ایم ای سیکٹر میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے خواتین کو سرمائے اور سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کر دی
پاکستان پروڈکشن آرڈر پر پیش کئے گئے عون عباس بپی کی سینیٹ میں جذباتی تقریر، واک آؤٹ کرکے واپس جیل چلے گئے میں گرفتار ہوجاتا تو میرے پروڈکشن آرڈر کون جاری کرتا؟ چئیرمین سینیٹ کا سوال
پاکستان خیبر پختونخوا میں دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ ملازمین نے تبادلوں سے بچنے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کر دی
پاکستان بلوچ خواتین، بلوچستان اور پاکستان کا فخر بلوچستان کی اصل خواتین وہ ہیں جو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، نہ کہ وہ جو دہشت گردی کا حصہ بن کر بلوچستان کے امن کو تباہ کرنے میں ملوث ہیں
پاکستان حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا کوئی افسر غفلت برتے گا تو وہ خود اس ٹیکس کی رقم ادا کرنے کا پابند ہوگا، بل کا متن
پاکستان کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار ملزم عبدالرحمان نے کالعدم تنظیم کے رہنما جمعہ خان کی ہدایات پر شہری آفتاب کو قتل کیا تھا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: معمولی شک بھی ملزمان کی بریت کے لیے کافی قرار غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں عمر قید اور سات سال قید کی سزا پانے والے ملزمان بری
پاکستان پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک، پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی سرحدی راستہ بدستور بند، پاک افغان دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل
پاکستان پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا 15 سے 20 دہشت گردوں نے سحری کے وقت چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا اور راکٹ لانچرز سمیت بھاری اسلحہ استعمال کیا
پاکستان او آئی سی کا وزرائے خارجہ اجلاس: 15 جنوری 2025 کے سیز فائر معاہدے پر عملدرآمد اسرائیل کیلئے لازمی قرار عرب لیگ کی جانب سے غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں، غزہ میں انسانی امدادکی فراہمی میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے، اعلامیہ
پاکستان اجازت نہ ملنے کے باوجود عورت مارچ کی ریلی، پولیس نے ڈی چوک جانے سے روک دیا خواتین نے پلے کارڈز، پوسٹراور علامتی جنازے اٹھا کر احتجاج کیا، حکومت کے خلاف نعرے
پاکستان جے یو آئی کے رہنما اور ممتاز عالم دین مفتی شاہ میر بزنجو نماز تراویح کے دوران قاتلانہ حملے میں جاں بحق مفتی شاہ میر نے اپنی موت سے چند گھنٹے قبل تربت میں خضدار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا تھا
پاکستان صنفی مساوات کی عالمی فہرست جاری، خواتین کے حقوق پر پاکستان کا نیچے سے دوسرا نمبر اگر ایک مرد 1000 روپے کماتا ہے تو اسی کام کے بدلے ایک عورت کو صرف 818 روپے ملتے ہیں، رپورٹ