پاکستان
چند گھنٹوں پہلے خشک ہوتے دریا میں پانی 28 ہزار کیوسک تک جا پہنچا
پاکستان
لاڑکانہ میں ایک امتحانی مرکز سے 27 طلبہ کو نقل کرتے پکڑا گیا
پاکستان
حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی پیپلز پارٹی کے ساتھ مشاورت جاری رکھے گی، وزیراعظم
پاکستان
وزیراعظم کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار
پاکستان
مطالبات کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے، سابق اسپیکر کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان
پانی کے موجودہ بحران پر اتحاد اور قومی جذبے کے ساتھ نمٹا جائے گا، ارسا ایڈوائزری کمیٹی
پاکستان
ڈپٹی اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی ارکان کو منانے کی ذمہ داری ڈاکٹر طارق فضل کودے دی
پاکستان
وزیر اعظم نے واقعے کی اعلیٰ سطح کی غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کا اعادہ کیا
پاکستان
نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی منعم ظفر سمیت علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
پاکستان
ریاست دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی، 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے بات چیت
پاکستان
پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا، قرارداد کا متن
پاکستان
گورنر سندھ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے کتاب کے حوالے سے گفتگو کی
پاکستان
گھر میں ڈرم کو صاف کرنے کے بعد گھر والے خود باہر چلے گئے تھے، ریسکیو حکام
پاکستان
دورہ پاکستان میں نائب وزیراعظم سے ملاقات مفید رہی، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستان
بھارتی جنگی جنون، بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی، آدھے گھنٹے تک جنگی مشق جاری رہی، سائرن بھی بجائے گئے۔
پاکستان
بھارتی ہینڈلرز جہلم سے گرفتار دہشت گردمجید کو بم سازی کی ویڈیوز ارسال کرتے اور اہداف کی نشاندہی کرتے تھے۔
پاکستان
اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان
پاکستان
بھارت بگلیہار ڈیم میں چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا، واٹر کمشنر
پاکستان
عمران خان روس کے ساتھ چلنا چاہتے تھے- اب بھارت کیخلاف یورپ پاکستان کی حمایت کر رہا ہے
پاکستان
بھارت سے آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اُن کا علاج پنجاب میں ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، مریم نواز
پاکستان
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان
پی ٹی آئی سے معاونت نہ ملنے پر ملزمان نے عدالت سے رحم کی اپیل کردی
پاکستان
ملائیشیا اس معاملے پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیارہے ، وزیراعظم انور ابراہیم
پاکستان
یہ راکٹ سسٹم پاکستانی فوج کے روایتی خطرناک ہتھیاروں کو نمایاں طور پر اپ گریڈ کرے گا۔
پاکستان
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر زیرو ٹالرنس کے تحت سخت کارروائی ہوگی، سیکریٹری ماحولیات
پاکستان
اگر جارحیت مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا ہماری فوج مکمل تیار ہے ، اسحاق ڈار
پاکستان
ہر تین چار دن بعد کوئی نہ کوئی لاپتہ ہونے کا کیس آتا ہے اور پھر بتایا جاتا ہے کہ وہ خود گھومنے گئے تھے ایسا رویہ ناقابل قبول ہے،عدالت
پاکستان
بھارت کی شیر افضل مروت کے مزاحیہ جواب کو بزدلی اور پاکستانی قیادت کے ”اعتماد کی کمی“ سے جوڑنے کی کوشش
پاکستان
مغربی ہواؤں کے تین اسپیل اثر انداز ہوں گے جس کے باعث آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
وائرل ویڈیو کے بعد خاتون صحافی کا رد عمل بھی سامنے آیا
پاکستان
ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان
سی این این ٹیم کو بھارتی فورسز کے ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شواہد بھی فراہم کیے گئے
پاکستان
پہلگام حملے کے مقاصد سیاسی ہیں، اقوام متحدہ کشمیر پر مداخلت کرے، عاصم افتخار کی بریفننگ
پاکستان
کشمیریوں کے قاتل مودی کے خلاف بولنے سے نواز شریف کترا رہے ہیں،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
پاکستان
بھارت کے پہلگام فالس فلیگ کا اصل مقصد کیا تھا؟
پاکستان
ہم امن کے داعی ہیں، لیکن اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائیں گے،وزیر اطلاعات
پاکستان
پانچ اہلکار تاجر کو اے ٹی ایم لے گئے جہاں سےزبردستی ایک لاکھ روپے نکالے گئے۔
پاکستان
اغواکاروں نےمغوی کی رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے، اہل خانہ
پاکستان
حکومت کی طرف سے ایک جامع قومی بیانیہ اور پالیسی وضع کرنے کا عندیہ
پاکستان
حادثے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔
پاکستان
ایرانی وزیر خارجہ کی آمد، صدرمملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان
زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راجن پور میں آسمانی بجلی سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان
پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے، سیکورٹی ذرائع