Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 19 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

”پاکستان کے دریاؤں کا پانی بند کرنے کا مطلب ایکٹ آف وار ہوگا!!“

”پاکستان کے دریاؤں کا پانی بند کرنے کا مطلب ایکٹ آف وار ہوگا!!“

پانی بند کیا تو پاکستان بھارت کے ڈیمز کو نشانہ بنائے گا، ڈاکٹر افنان اللہ، قمرزمان کائرہ اور خالد چشتی کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا
بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، خواجہ آصف نے قوم کو خبردار کردیا

بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، خواجہ آصف نے قوم کو خبردار کردیا

پاکستان کا پانی روکا تو بھارت کو اسی پانی میں ڈبو دیں گے، وزیر دفاع
پاکستان
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان
پاکستان، امریکا کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان، امریکا کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق

امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا بھی عندیہ دیا
پاکستان
پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، بانی پی ٹی آئی کی فوراً رہائی کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، بانی پی ٹی آئی کی فوراً رہائی کا مطالبہ

ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی گئی، پارلیمنٹرین کو دھکے، کارکنوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں، اور ہمیں فسادی ٹولہ کہا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، وطن کے دفاع کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، وطن کے دفاع کے عزم کا اعادہ

پوری قوم ہماری بہادر مسلح افواج کے پیچھے ہے، پاکستان آرمی دنیا کی سب سے زیادہ پیشہ ور اور منظم فوج ہے، شہباز شریف
پاکستان
790 کلو میٹر طویل کراچی چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں بدلنے کا فیصلہ

790 کلو میٹر طویل کراچی چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں بدلنے کا فیصلہ

شہباز شریف نے ایکسپریس وے کو 2 سال کی مدت میں ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان
خواجہ آصف کے بیان کو سیاسی مخالفین اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

خواجہ آصف کے بیان کو سیاسی مخالفین اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم متحد ہے، سربراہ جے یو آئی ف کی لاہور میں گفتگو
پاکستان
بھارتی سائبر اٹیک کے خدشات: کابینہ ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کر دی

بھارتی سائبر اٹیک کے خدشات: کابینہ ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کر دی

پاکستانی حکام کو نشانہ بنانے والی ایک حالیہ فشنگ مہم دیکھی گئی ہے، ایڈوائزری
پاکستان
صدر زرداری نے سندھ کا سودا کیا، وکلا کے باعث نہری منصوبہ ختم ہوا، ذوالفقار جونیئر

صدر زرداری نے سندھ کا سودا کیا، وکلا کے باعث نہری منصوبہ ختم ہوا، ذوالفقار جونیئر

ریاست کسانوں اور مزدوروں کو بھول گئی ہے، رہنما پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کا لاہورہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب
پاکستان
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا
پاکستان
کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، بدترین ٹریفک جام، پولیس غائب

کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، بدترین ٹریفک جام، پولیس غائب

ٹریفک جام میں پھنسے شہری رل گئے اور گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا
پاکستان
علی امین کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر ٹل گئی

علی امین کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر ٹل گئی

وزیراعلٰی خیبر پختون خوا آج بھی عدالت میں غیر حاضر رہے
پاکستان
عمران سے ملاقات کا دن: عمر ایوب اور پولیس کے درمیان جھڑپ، عامر ڈوگر پر تشدد

عمران سے ملاقات کا دن: عمر ایوب اور پولیس کے درمیان جھڑپ، عامر ڈوگر پر تشدد

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 2 بہنوں سے ملاقات ہوگئی، علیمہ خان اور دیگر پارٹی قائدین کی ملاقات نہ ہوسکی
پاکستان
سی آئی اے کے ہاتھوں حراست، افغان جیل میں زیادتی — وکیل عافیہ صدیقی کے تہلکہ خیز انکشافات

سی آئی اے کے ہاتھوں حراست، افغان جیل میں زیادتی — وکیل عافیہ صدیقی کے تہلکہ خیز انکشافات

عافیہ صدیقی نے ان سالوں میں انتہائی ناروا سلوک برادشت کیا ہے، کلائیو اسمتھ
پاکستان
اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

وزیر خارنہ نے اپنے ہم منصب کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا
پاکستان
قیادت کا فیصلہ ہے بھارت نے ڈیم بنایا تو ہم اسے ہٹ کریں گے، ناصر شاہ

قیادت کا فیصلہ ہے بھارت نے ڈیم بنایا تو ہم اسے ہٹ کریں گے، ناصر شاہ

پاکستان جنگ نہیں چاہتا، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور مقابلہ کریں گے، وزیر توانائی سندھ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی دھمکیوں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر

قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی دھمکیوں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر

اجلاس کے دوران اپوزیشن نے وزرا اور وزیراعظم کی غیر حاضری پر حکومت کی سنجیدگی پر سوالات بھی اٹھائے
پاکستان
لاہور میں 6 ہزار روپے کیلئے قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 62 سالہ خاتون جاں بحق

لاہور میں 6 ہزار روپے کیلئے قتل، ڈکیتی مزاحمت پر 62 سالہ خاتون جاں بحق

پولیس نے دونوں واقعات کا مقدمہ درج کر لیا، ملزمان کی تلاش جاری ہے
پاکستان
تحریک انصاف کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا قیادت متحرک

تحریک انصاف کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا قیادت متحرک

خیبرپختونخوا کے عوام، پارٹی تنظیمیں اور پارلیمنٹرینز احتجاج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی علی اصغر
پاکستان
کراچی: انٹرکےامتحانات میں پرچوں کے لیک کی روک تھام کیلئے سائبر کرائم متحرک

کراچی: انٹرکےامتحانات میں پرچوں کے لیک کی روک تھام کیلئے سائبر کرائم متحرک

بورڈ سیکریٹری پرچے کےآؤٹ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر سائبر کرائم ٹیم کو آگاہ کریں گے۔
پاکستان
عمان سے پشاور آنے والی خاتون ساتھی سمیت لاپتہ، تفتیش معمہ بن گئی

عمان سے پشاور آنے والی خاتون ساتھی سمیت لاپتہ، تفتیش معمہ بن گئی

حیات آباد کے ایک گھر سے صفیہ کا پاسپورٹ، دو موبائل فونز اور ایک لیپ ٹاپ برآمد
پاکستان
راولپنڈی:سابق فوجی افسران کا بھارت کو جارحیت پر سخت جواب دینے کا عزم

راولپنڈی:سابق فوجی افسران کا بھارت کو جارحیت پر سخت جواب دینے کا عزم

کولڈ اسٹارٹ ہو یا ہاٹ اسٹارٹ ہم تیار ہیں، بھارت اپنی مرضی سے آئے گا ہم بتائیں گےکب جانا ہے،سابق فوجی افسر
پاکستان
موجودہ حالات میں انڈین ججز سے کیا بات ہوئی نہیں بتاوں گا، چیف جسٹس پاکستان

موجودہ حالات میں انڈین ججز سے کیا بات ہوئی نہیں بتاوں گا، چیف جسٹس پاکستان

چین میں کوئی زیرالتوا مقدمہ نہیں، چینی ججز کو ہمارے زیرالتواء مقدمات کی تعداد بتائی گئی تو وہ حیران رہ گئے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان
’جو کرنا ہے کر دیں‘: ملزم ارمغان کی ڈھٹائی پر جج اور وکیل حیران

’جو کرنا ہے کر دیں‘: ملزم ارمغان کی ڈھٹائی پر جج اور وکیل حیران

'پہلے تو بہت بولتے تھے، آج کیا ہوا؟‘ جج کا ملزم سے مکالمہ
پاکستان
بھارت میں مائیں بچوں کو کہیں گی سو جاؤ ورنہ پاکستان آ جائے گا ،عطا تارڑ

بھارت میں مائیں بچوں کو کہیں گی سو جاؤ ورنہ پاکستان آ جائے گا ،عطا تارڑ

پاکستان کیلئے ہم سب ایک ہیں ملک کی سالمیت سیاست سے بالاتر ہے، ،عطا تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان
وزیر داخلہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کا مؤقف پیش

وزیر داخلہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کا مؤقف پیش

محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی اور پہلگام واقعہ پر پاکستان کے اصولی اور واضح مؤقف سے آگاہ کیا۔
پاکستان
پولیس کی کچے میں کارروائی، صحافی کا قاتل ڈاکو ڈرون حملے میں ہلاک

پولیس کی کچے میں کارروائی، صحافی کا قاتل ڈاکو ڈرون حملے میں ہلاک

ڈاکو شیرو صحافی جان محمد مہر کا قاتل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔
پاکستان
محکمہ سوشل ویلفیئر خیبرپختونخوا میں بے قاعدگیاں، پراجیکٹ ملازمین کی من مانیاں

محکمہ سوشل ویلفیئر خیبرپختونخوا میں بے قاعدگیاں، پراجیکٹ ملازمین کی من مانیاں

پراجیکٹ ملازمین کو مستقل افسران کے برابر اختیارات دیے گئے اور بند پراجیکٹس میں بھی انہیں مراعات مل رہی ہیں۔
پاکستان
حکومت نے کہا ہےاگر بھارت پانی کا مسئلہ کھڑا کرے گا تو یہ اعلان جنگ ہوگا، بلاول بھٹو

حکومت نے کہا ہےاگر بھارت پانی کا مسئلہ کھڑا کرے گا تو یہ اعلان جنگ ہوگا، بلاول بھٹو

سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف بڑا جرم ہے پاکستان دریائے سندھ کا دفاع کرے گا،بلاول بھٹو
پاکستان
آرمی چیف کا احسن اقدام، بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

آرمی چیف کا احسن اقدام، بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

بچوں کو باہر جانے کی ضرورت نہیں، ہمارے ہاں بچوں کی پیدائشی دل کی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے: ڈاکٹر محبوب سلطان، اے ایف آئی سی
پاکستان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں پھر تقسیم، نظرثانی منظور، جسٹس عقیل اور جسٹس عائشہ کا اختلاف

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں پھر تقسیم، نظرثانی منظور، جسٹس عقیل اور جسٹس عائشہ کا اختلاف

سماعت سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ اہم فیصلہ جاری، نظرثانی کی پرزور مخالفت
پاکستان
پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

بھارت کی الزام تراشی عالمی سطح پر ناکام ہو گئی،پانچوں ویٹو پاورز نے پاکستان کا ساتھ دیا۔
پاکستان
لاہور: بے اولادی سے دلبرداشتہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاہور: بے اولادی سے دلبرداشتہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان
لکی مروت: مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 2 افراد زخمی

لکی مروت: مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 2 افراد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستان
کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
بھارتی الزامات بے بنیاد، پاکستان امن کا خواہاں ہے، واشنگٹن میں رضوان سعید کی بریفنگ

بھارتی الزامات بے بنیاد، پاکستان امن کا خواہاں ہے، واشنگٹن میں رضوان سعید کی بریفنگ

بھارت کا جنگی جنون نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ سفارتی ماحول کو بھی متاثر کر رہا ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان
چناب میں پانی روکنے کی چھیڑ چھاڑ سے پاکستان متاثر نہیں ہوگا، ماہرین

چناب میں پانی روکنے کی چھیڑ چھاڑ سے پاکستان متاثر نہیں ہوگا، ماہرین

بظاہر یہ ایک نفسیاتی چال لگتی ہے تاکہ پاکستان کو دباؤ میں لایا جا سکے، شعیب احمد
پاکستان
گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزم کے درمیان کافی عرصے سے دشمنی چلی آ رہی تھی۔
پاکستان
بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع

بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع

پاکستان کے پاس حملے کی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں، خواجہ آصف
پاکستان
سانحہ نوشکی: شہر کو بچانے والا شوکت علی زندگی کی بازی ہار گیا

سانحہ نوشکی: شہر کو بچانے والا شوکت علی زندگی کی بازی ہار گیا

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو چکی ہے۔
پاکستان
سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کامیاب

سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کامیاب

ایم کیوایم کی نگہت مرزا کو 36 ووٹ ملے، 2 ووٹ مسترد ہوئے
پاکستان
جنگ کی صورت میں مسلح افواج کو ایندھن فراہمی کیلئے پاکستانی ریفائنریوں نے تیاری کر لی

جنگ کی صورت میں مسلح افواج کو ایندھن فراہمی کیلئے پاکستانی ریفائنریوں نے تیاری کر لی

اسٹریٹجک ایندھن کے ذخائر اور بلا تعطل پیداواری صلاحیت کیلئے ریفائنریز مکمل طور پر تیار ہیں، سی ای اوز
پاکستان
صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض جیل سے رہا

صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض جیل سے رہا

عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد عتیق ریاض کی رہائی عمل میں آئی
پاکستان
کراچی: مدرسے میں طلباء سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: مدرسے میں طلباء سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے دیگر متاثرہ طلباء کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان
بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال

بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال

دہشت گرد گروہوں کو گوادر، کوئٹہ اور خضدار جیسے علاقوں میں تخریب کاری کی باقاعدہ ہدایات دی جا چکی ہیں، خفیہ رپورٹس
پاکستان
کراچی میں پولیس افسران بھی غیر محفوظ، ڈاکوؤں کا ڈی ایس پی کے گھر پر دھاوا

کراچی میں پولیس افسران بھی غیر محفوظ، ڈاکوؤں کا ڈی ایس پی کے گھر پر دھاوا

کراچی میں ایس ایچ او ڈیفنس سمیت پانچ اہلکاروں کے خلاف ان ہی کے تھانے میں پرچہ کٹ گیا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ملک بھر میں میٹھے امرود کی فصل تیار

ملک بھر میں میٹھے امرود کی فصل تیار

مس فنِ لینڈ اسکینڈل

مس فنِ لینڈ اسکینڈل

نتیش کمار حجاب تنازع میں شدت

نتیش کمار حجاب تنازع میں شدت

فائلر کے بھیس میں ٹیکس چور

فائلر کے بھیس میں ٹیکس چور

چنیوٹ کی 300 سال پرانی مسجد

چنیوٹ کی 300 سال پرانی مسجد

تازہ ترین

صدر نے معزول جج طارق جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا

صدر نے معزول جج طارق جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا

بنگلادیش میں نوجوان طلبہ کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذر آتش

بنگلادیش میں نوجوان طلبہ کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذر آتش

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، ترجمان وائٹ ہاؤس

براؤن یونیورسٹی فائرنگ کا مشتبہ ملزم مردہ حالت میں برآمد

براؤن یونیورسٹی فائرنگ کا مشتبہ ملزم مردہ حالت میں برآمد

دبئی میں شدید بارش، معمولاتِ زندگی مفلوج، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ

دبئی میں شدید بارش، معمولاتِ زندگی مفلوج، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ

پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی

پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی

کراچی: بھتہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، وزیراعلیٰ سندھ کا بھرپور کارروائی کا حکم

کراچی: بھتہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، وزیراعلیٰ سندھ کا بھرپور کارروائی کا حکم

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.