Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 19 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا

اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا

حسین ابراہیم طہ نے معصوم شہریوں کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا
ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ

ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ

رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
نیلم جہلم پر حملے کے بعد پاکستان کو جواب دینے کا حق مل گیا، جماعت علی شاہ

نیلم جہلم پر حملے کے بعد پاکستان کو جواب دینے کا حق مل گیا، جماعت علی شاہ

بھارت مثال قائم کر رہا ہے، نتائج توقع سے ہٹ کر ہوں گے، سابق انڈس واٹر کمشنر کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں گفتگو
پاکستان
آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین

آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین

شاہینوں نے بھارت کے خلاف ایک بار پھر اپنا لوہا منوالیا، آرمی چیف کی ایئر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر گفتگو
پاکستان
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تعلیموں اداروں کے حوالے سے بیان جاری کردیا
پاکستان
معصوم شہریوں کے آخری قطرے تک کا حساب لیں گے، افواج پاکستان سمجھوتہ نہیں کریں گی، پاک فوج

معصوم شہریوں کے آخری قطرے تک کا حساب لیں گے، افواج پاکستان سمجھوتہ نہیں کریں گی، پاک فوج

بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان
بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی، 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے، شہباز شریف
پاکستان
پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

بھارت نے نیلم جہلم بجلی گھر پر حملہ کیا ہے، جواب تو دینا ہوگا، پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو
پاکستان
راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری

راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری

شام 7 سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک آؤٹ رہے گا، گھروں اور دفاتر کی کھڑکیاں مکمل کور رکھی جائیں، حکم
پاکستان
پاکستان چاہتا تو تمام بھارتی جہازگرا سکتا تھا، یہ گھمنڈ نہیں، ہمارا ایمان ہے، مراد علی شاہ

پاکستان چاہتا تو تمام بھارتی جہازگرا سکتا تھا، یہ گھمنڈ نہیں، ہمارا ایمان ہے، مراد علی شاہ

بھارتی جارحیت کے خلاف پیپلزپارٹی کی ریلی میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، صوبائی وزیر سعید غنی سمیت دیگر رہنما شامل
پاکستان
وزارت خارجہ میں غیرملکی سفیروں کا اجلاس، بھارتی جارحیت پر بریفنگ

وزارت خارجہ میں غیرملکی سفیروں کا اجلاس، بھارتی جارحیت پر بریفنگ

اسحاق ڈار نے دہشتگردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
پاکستان

پاکستان بھارت کے درمیان اب تک کیا ہوا: اپ ڈیٹ جمعرات صبح

جانی نقصان، بھارتی طیاروں کی تباہی، پاکستان کے ممکنہ جوابی حملے کی تیاریاں
پاکستان
عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل

عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل

گذشتہ روز اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے چیف وہپ پر مبینہ طور پر پولیس نے تشدد کیا تھا
پاکستان
لیفٹننٹ کرنل ظہیرعباس طوری کے صاحبزادے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لیفٹننٹ کرنل ظہیرعباس طوری کے صاحبزادے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم، آرمی چیف، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع نے شرکت کی
پاکستان
پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے، عظمیٰ بخاری
پاکستان
پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
پاکستان
بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر کی 2 پوسٹوں پر گھٹنے ٹیک دیے، سفید جھنڈا لہرا دیا

بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر کی 2 پوسٹوں پر گھٹنے ٹیک دیے، سفید جھنڈا لہرا دیا

ایل او سی کے کئی مقامات پر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کرتے ہوئے سفید جھنڈے لہرادیے
پاکستان
قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب

قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب

دونوں جانب سے مثبت اشاروں کے بعد سیاسی کشیدگی میں نرمی اور بات چیت کی امید پیدا ہو گئی
پاکستان
عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ درخواست پر کل سماعت کرے گا
پاکستان
بھارت کا بزدلانہ حملہ: مسجد میں قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو نقصان پہنچا

بھارت کا بزدلانہ حملہ: مسجد میں قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو نقصان پہنچا

سخت جنگی حالات میں بھی مذہبی مقامات اور نہتے شہریوں پر حملے نہیں کئے جاتے، ذرائع
پاکستان
یہ 2001 نہیں کہ کوئی کہہ دے مسلمان دہشتگرد ہیں، اور ہم سن لیں، بلاول بھٹو زرداری

یہ 2001 نہیں کہ کوئی کہہ دے مسلمان دہشتگرد ہیں، اور ہم سن لیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان حملے کا جواب اپنی مرضی کے مقام اور طریقے سے دے گا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان
’پاکستان بھارت میں دہشت گردی کیمپوں کو نشانہ بنا سکتا ہے‘

’پاکستان بھارت میں دہشت گردی کیمپوں کو نشانہ بنا سکتا ہے‘

بھارت میں پاکستان کے جوابی حملے کے امکان پر کھلبلی
پاکستان
افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب

افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم نے پاک فضائیہ کو سلام پیش کیا، ایوان میں تمام ارکان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
پاکستان
پاکستان نے چینی جے 10 سی استعمال کیے، 12 جہاز گرا سکتے تھے، اسحاق ڈار

پاکستان نے چینی جے 10 سی استعمال کیے، 12 جہاز گرا سکتے تھے، اسحاق ڈار

تحمل کا مظاہرہ کیا، نائب وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں
پاکستان
سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار

سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیا جاتا ہے اور تمام مقدمات عام عدلیہ میں چلائے جانے چاہئیں، دونوں ججز کا اختلاف
پاکستان
بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا

بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا

نماز جنازہ میں پاک فوج کےافسران،رکن قومی وصوبائی اسمبلی ، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب سمیت دیگرافسران نےشرکت کی۔
پاکستان
سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہائیکورٹ میں اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی جائیں، فیصلہ
پاکستان
بہاولپور میں شہید ایک ہی خاندان کے 14 لوگ کون تھے- اہم بیان

بہاولپور میں شہید ایک ہی خاندان کے 14 لوگ کون تھے- اہم بیان

بہاولپور کی جامع مسجد سبحان اللہ پر ہونے والے بھارتی حملے میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید ہوئے تھے
پاکستان
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مسلح افواج کو بھارتی کارروائی کے جواب کا باضابطہ اختیار دے دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مسلح افواج کو بھارتی کارروائی کے جواب کا باضابطہ اختیار دے دیا گیا

کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر متحد اور تیار ہیں، قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ
پاکستان
بھارتی جارحیت : لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کا 7 سال کا بیٹا ارتضیٰ عباس شہید

بھارتی جارحیت : لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کا 7 سال کا بیٹا ارتضیٰ عباس شہید

آزاد جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری کےنتیجے میں معصوم ارتضیٰ شہید ہو گیا۔
پاکستان
او آئی سی کو جہاد کی ہدایت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

او آئی سی کو جہاد کی ہدایت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اس لئے پاکستان پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، درخواست میں موقف
پاکستان
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان پر حملوں پر شدید احتجاج

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان پر حملوں پر شدید احتجاج

پاکستان نے بھارتی جارحیت سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔
پاکستان
نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی فوج نے گزشتہ شب دو بجے کے قریب آزاد کشمیر میں واقع نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید گولہ باری کی، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1999 سے اب تک کشیدگی اور تصادم کی ایک مختصر تاریخ

پاکستان اور بھارت کے درمیان 1999 سے اب تک کشیدگی اور تصادم کی ایک مختصر تاریخ

پاکستان پر بھارتی حملہ 2 دہائیوں میں پڑوسیوں کے درمیان بدترین لڑائی ہے
پاکستان
بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

تمام محکموں اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں آئندہ احکامات تک اسٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان
مصطفیٰ عامر قتل کیس: تحقیقات مکمل، ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان واپس کردیا گیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس: تحقیقات مکمل، ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان واپس کردیا گیا

پراسیکیوٹر نےعبوری چالان پراعتراضات لگا کر تفتیشی حکام کو واپس کردیا۔
پاکستان
بھارتی حملوں میں نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کو نقصان، 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج

بھارتی حملوں میں نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کو نقصان، 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج

بھارتی طیاروں کو تب نشانہ بنایا گیا جو وہ حملہ آور ہوئے اور انہوں نے اپنے ویپن فائر کئے، ترجمان پاک فوج
پاکستان
وزیر اطلاعات آج ملکی و غیرملکی میڈیا کو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرائیں گے

وزیر اطلاعات آج ملکی و غیرملکی میڈیا کو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرائیں گے

ہم بھارتی حملے کا جواب دے رہے ہیں اور بھارت کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان
بھارتی جارحیت کے بعد ملک بھر میں صحت ایمرجنسی نافذ

بھارتی جارحیت کے بعد ملک بھر میں صحت ایمرجنسی نافذ

گرئنڈ ہیلتھ الائنس نے بھی پنجاب میں جاری 3 ہفتوں سے ہڑتال فوری ختم کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستان
بھارتی حملے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب ، اسلام آباد اور کراچی میں فول پروف اقدامات

بھارتی حملے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب ، اسلام آباد اور کراچی میں فول پروف اقدامات

حساس مقامات اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
پاکستان
بھارتی صحافی نے مقبوضہ جموں میں بھارتی افواج کے بھاری نقصان کی تصدیق کردی

بھارتی صحافی نے مقبوضہ جموں میں بھارتی افواج کے بھاری نقصان کی تصدیق کردی

ادتیا کول کی اہلکاروں کیلئے دعاؤں کی درخواستیں، مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی حملوں کی تصدیق بھی ہوگئی، تین سویلین کی اموات
پاکستان
پاکستان میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، جوابی کارروائی کے ڈر سے بھارت کی دہائیاں

پاکستان میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، جوابی کارروائی کے ڈر سے بھارت کی دہائیاں

کارروائی کی نوعیت تناؤ بڑھانے والی نہیں تھی، واویلا
پاکستان
بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جارحیت کا جواب دے رہے ہیں، وزیر اطلاعات

بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جارحیت کا جواب دے رہے ہیں، وزیر اطلاعات

بھارت خود دہشت گردی میں ملوث ہے، عطاء اللہ تارڑ کے اسکائی نیوز، ٹی آر ٹی ورلڈ اور بی بی سی کو انٹرویوز
پاکستان
اسلام آباد اور پنجاب میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

اسلام آباد اور پنجاب میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

مریم نواز نے صوبے بھر میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان پنجاب میں ایمرجنسی کا نفاذ، تمام سرکاری اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔
پاکستان
بھارتی فضائیہ نے اپنی حدود میں رہتے ہوئے پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ

بھارتی فضائیہ نے اپنی حدود میں رہتے ہوئے پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ

مسافر طیاروں کو بھی خطرے میں ڈالا گیا، پاکستان اپنی مرضی اور وقت پر حملے کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے، بیان
پاکستان
بھارتی حملہ قابل مذمت، فیصلہ کن جواب جاری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

بھارتی حملہ قابل مذمت، فیصلہ کن جواب جاری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اقوام افواج کے ساتھ کھڑی ہے، دشمن اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعظم
پاکستان
ٹرمپ نے بھارتی شر انگیزی کو شرمناک قرار دے دیا

ٹرمپ نے بھارتی شر انگیزی کو شرمناک قرار دے دیا

دونوں ملک صدیوں سال سے لڑ رہے ہیں، امریکی صدر
پاکستان
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

مار گرائے گئے بھارتی طیاروں میں تین رافیل بھی شامل
پاکستان
بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

زین الدین موٹرسائیکل پرقریبی گاؤں سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ دہشت گردوں نے بٹے زئی کےعلاقے میں نشانہ بنایا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

کراچی بولٹن مارکیٹ میں رنگ و روشنی کی بہار

کراچی بولٹن مارکیٹ میں رنگ و روشنی کی بہار

ملک بھر میں میٹھے امرود کی فصل تیار

ملک بھر میں میٹھے امرود کی فصل تیار

چھوٹی سی غلطی مس فِن لینڈ کے گلے پڑ گئی

چھوٹی سی غلطی مس فِن لینڈ کے گلے پڑ گئی

نتیش کمار حجاب تنازع میں شدت

نتیش کمار حجاب تنازع میں شدت

فائلر کے بھیس میں ٹیکس چور

فائلر کے بھیس میں ٹیکس چور

تازہ ترین

بھارت پہلگام حملے میں پاکستان کے خلاف شواہد پیش نہ کر سکا: یو این رپورٹ

بھارت پہلگام حملے میں پاکستان کے خلاف شواہد پیش نہ کر سکا: یو این رپورٹ

بنگلادیش میں نوجوان طلبہ کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذر آتش

بنگلادیش میں نوجوان طلبہ کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذر آتش

صدر نے معزول جج طارق جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا

صدر نے معزول جج طارق جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، ترجمان وائٹ ہاؤس

براؤن یونیورسٹی فائرنگ کا مشتبہ ملزم مردہ حالت میں برآمد

براؤن یونیورسٹی فائرنگ کا مشتبہ ملزم مردہ حالت میں برآمد

دبئی میں شدید بارش، معمولاتِ زندگی مفلوج، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ

دبئی میں شدید بارش، معمولاتِ زندگی مفلوج، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.