بھارت کے ایف 16 اور جے ایف 17 گرانے کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، عطا تارڑ ایسے جھوٹے دعوے صرف بھارت کی مایوسی کی عکاسی کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا
پاکستان پاکستان میں بھارتی ڈرونز کیوں آئے؟ حامد میر نے بھارتی منصوبہ بے نقاب کر دیا پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 سے زائد اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں
پاکستان پنجاب کے بعد وفاق میں بھی تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا
پاکستان ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا بھارتی ڈرونز سے فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، رائٹرز کو انٹرویو
پاکستان پاکستانی بندرگاہوں پر ہائی الرٹ، کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد گوادر پورٹ، پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر شپنگ آپریشن معمول کے مطابق جاری
پاکستان بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار ہندوتوا کی سوچ سکھوں کو بھڑکانا چاہتی ہے، نائب وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ نیوز کانفرنس
پاکستان جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، شرجیل میمن وزیراعظم شہباز شریف کا کل کا خطاب قابل تعریف ہے، وزیراعظم نے کل سب کو ساتھ چلنے کی دعوت دی
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان پاک فوج اور قوم نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے، اہلِ قلم مشکل حالات میں معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے، علم و ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی پریس کانفرنس
پاکستان پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی
پاکستان پاک بھارت کشیدگی: تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم
پاکستان آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی میں بھارت اور مودی کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی
پاکستان آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف عوام سڑکوں پر، پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی مظاہرین نے 'حافظ تیری نظر سری نگر سری نگر' کے نعرے لگائے۔
پاکستان راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی میں جیل جاؤں گا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین گنڈا پور
پاکستان واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار جعلی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ واہگہ بارڈر کے قریب ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے
پاکستان ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، دنیا یاد رکھے گی، عطا تارڑ رافیل طیارے نہیں، بھارتی غرور گرا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
پاکستان نواز شریف وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، موجودہ صورتحال پر اہم مشاورت متوقع وزیراعظم شہبازشریف موجودہ جنگی صورتحال پر نواز شریف کوبریفنگ دیں گے۔
پاکستان پولیس کا بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹوگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ نومئی واقعات کے حوالے سے سچائی جانچنے کے لیے پولی گرافک سمیت دیگر ضروری سائنسی ٹیسٹ کروائے جانا اہم ہے، درخواست
پاکستان لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس لاہور کے مختلف علاقوں میں 6 مشکوک ڈرونز مار گرائے گئے، 5 ڈرونز والٹن اور ایک ڈرون جلو موڑ پر مار گرایاگیا۔
پاکستان کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔
پاکستان پاک فوج نے 29 بھارتی ڈرون مار گرائے، 3 پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 5 زخمی پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ ریگولر بینچ کو بھجوا دیا توہین عدالت کی درخواست 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ مقررہ مقام کے بجائے ڈی چوک تک آنے پر دائر کی گئی تھی۔
پاکستان اسلام آباد : زرتاج گل آزادی مارچ مقدمات سے بری زرتاج گل کے خلاف مقدمات میں شواہد ناکافی ہیں ،عدالت
پاکستان پنجاب میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی مشقیں شروع مشقوں کامقصد کسی بھی ناگہانی آفت یا ہنگامی صورتحال میں فوری، مؤثر اور منظم ردِعمل کو یقینی بنانا ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس کی بندش: حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم ہیلپ لائن حج پروازوں کے شیڈول اور دیگر اہم معلومات کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرے گی۔
پاکستان ملالہ یوسف زئی کی پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کی اپیل امن ہی ہماری اجتماعی سلامتی اور خوشحالی کا واحد راستہ ہے
پاکستان سندھ حکومت کا ڈیجیٹل ادائیگی سے انکار پر ایکشن، ریسٹورنٹس اور مالز کو نوٹس جاری ایکشن کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر لیا جا رہا ہے، ڈی جی سندھ کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹی
پاکستان بھارتی رافیل طیاروں پر دلچسپ میمز کا طوفان، خواجہ آصف کی پوسٹ نے بھی بھارت کو مرچیں لگا دیں سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے میمز سے بھارتیوں کو سر پکڑنے پر مجبور کر دیا
پاکستان کراچی ائیرپورٹ بند، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال مسافر اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لیے متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں، ترجمان پی اے اے
پاکستان حب: اغوا ہونے والے پانچ پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے اہلکاروں کے اہل خانہ نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کی اپیل کردی۔
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کی پیشگوئی وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پاکستان پاکستان نے فضائی حدود جزوی بند کر دی، بھارتی پنجاب اور راجستھان میں اسکول بند بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کا بڑا امکان
پاکستان پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں میں رابطہ اسحاق ڈار نے تصدیق کردی، بھارت نے جو کیا ناقابل معافی ہے، نائب وزیراعظم