ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا مالم جبہ میں 10 ملی میٹر، کالام میں 8 اور چترال میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
ایران پر حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ساجد تارڑ اسرائیل نے ٹرمپ کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی، امریکا میں ریپبلکن رہنما کی آج نیوز کے پروگرام "دس" میں گفتگو
ٹیکسوں سے بھرپور بجٹ قابل تحسین نہیں، مولانا فضل الرحمان پورے خطے میں پاکستان ایسا ملک ہے لوگ اوپر جاتے ہیں ہم نیچے جارہے ہیں، کراچی میں بزنس کمیونٹی
پاکستان پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، اسرائیل کی کارروائی عالمی امن کیخلاف قرار اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان ایران نے پاکستان کا ساتھ دیا، اب ہمارا فرض ہے کہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہوں، مصطفیٰ کھوکھر کسی کو بھی قبول نہیں کہ ایران کے پاس نیوکلیئر پاور ہو، سینئر سیاستدان اور فواد چوہدری کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان قومی اسمبلی: وفاقی بجٹ پر گرما گرم بحث، اپوزیشن نے مسترد کر دیا عوام پر مہنگائی کا بوجھ، غربت اور بے روزگاری میں اضافہ، پی ڈی ایم حکومتوں نے 42.5 ٹریلین کے ٹیکسز لگائے،عمرایوب
پاکستان اسلام آباد میں قتل ہونیوالی ثنا یوسف کے ورثا نے ملزم کو شناخت کر لیا ملزم کی شناخت پریڈ اڈیالہ جیل میں ہوئی
پاکستان ایران میں پاکستانی زائرین کی مدد اور واپسی کیلئے سفارتی مشن متحرک سفارتی مشن زائرین کی واپسی کو آسان بنائیں گے، وزارتِ خارجہ
پاکستان کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی نے گرفتاری دیدی 225 میں سے 165 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کیا جا چکا ہے، سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل
پاکستان ماحولیاتی وسائل کو ہتھیار بنانا خطرناک ہو سکتا ہے، بلاول بھٹو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتا ہوں، برسلز میں گفتگو
پاکستان شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل مقتولین میں لطیف سراء ایڈووکیٹ، رانا سفیان اور ایک راہگیر شامل، ملزمان فرار
پاکستان سوات: تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، حادثے میں دو کم عمر بھائی جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 13 سال کے درمیان تھیں، والدہ سمیت 2 افراد زخمی
پاکستان اوگرا نے جون کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا جون کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان پی ٹی آئی، متحدہ گٹھ جوڑ بے نقاب، غنڈہ گردی کی سیاست ناکام ہو چکی، شرجیل میمن اسمبلی میں احتجاج کا مقصد وزیر اعلیٰ کو نشانہ بنانا تھا، اپوزیشن کا بیانیہ دفن ہو چکا، ناصر حسین شاہ
پاکستان سندھ کابینہ نے 3451.87 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی گریڈ 1 تا 16 کے لیے تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 8 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز
پاکستان سندھ کا 38 ارب 45 کروڑ خسارے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین اور پینشن میں اضافہ گریڈ سترہ سے بائیس تک کے افسران کی تنخواہ دس فیصد بڑھانے کااعلان
پاکستان عافیہ صدیقی رہائی کیس: ہائی کورٹ کا وفاق سے بذریعہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالتی سوال پرجواب طلب دلیل سے مطمئن کریں کہ معمولی سی استدعا سے حکومت کا نقصان کیا ہے؟ عدالت
پاکستان فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا
پاکستان پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار اسرائیل کی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان محرم الحرام سکیورٹی انتظامات: محکمہ داخلہ پنجاب نے ای پورٹل متعارف کرا دیا تمام اضلاع کو 5 دن میں مکمل ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی ہدایت، لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر پابندی
پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور اسرائیلی حملہ ایرانی ریاست کی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے ،قرارداد کا متن
پاکستان ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس منیجمنٹ سیل قائم ایران میں پاکستانی شہریوں اور زائرین کی حفاظت اہم ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پاکستان خیبرپختونخوا بجٹ پر سیاسی کشمکش، گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بیرسٹر سیف وفاق پر برس پڑے بجٹ میں بانی پی ٹی آئی کی رائے اور وژن کو شامل کرنا آئینی، سیاسی اور اخلاقی طور پر ضروری ہے۔ ،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان ایران پر حملہ: پاکستان کا سخت ردعمل، صدر مملکت ،وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری،علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،صدر مملکت
پاکستان ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کنٹرول کے لیے محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم لوگ پانی کو ضائع کر رہے ہیں انہیں اس کی قدر ہی نہیں سندھ کی عوام سے پانی کی قدر پوچھیں، عدالت
پاکستان خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے تنخواہوں میں اضافے سے فورس کا مورال مزید بلند ہوگا، آئی جی
پاکستان خیبرپختونخوا کا 157 ارب کا فاضل بجٹ پیش، سرکاری تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سرپلس بجٹ میں 547 ارب روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص کیے گئے
پاکستان سندھ کا 3300 ارب کا سالانہ بجٹ آج پیش ہوگا، ترقیاتی اخراجات 1018 ارب تک متوقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے
پاکستان جلاؤ گھیراؤ مقدمات: علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم آپ جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہوتے، سال سال ضمانتیں چلا کر عدالتوں کا نام خراب نہ کریں، ریمارکس