کراچی: ڈاکؤوں کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق بھینس کالونی میں سیکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو بھی مارے گئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی مستقل نمائندہ صائمہ سلیم سے ملاقات بصارت سے محروم صائمہ سلیم نے عالمی سفارت کاری میں نمایاں مقام حاصل کیا
پاکستانی افواج نے خود سے بڑے دشمن کو شکست دی، مشاہد حسین سید ایران اسرائیل کشیدگی سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، نوید قمر کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو
پاکستان قمبر شہداد کوٹ سے 3 مزدور اغوا، مغویوں کی بازیابی کیلئے 70 لاکھ تاوان کا مطالبہ غریب لوگ ہیں، پولیس کارروائی کرکے مغویوں کو بازیاب کرائے، ورثا
پاکستان میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے، مریم نواز پنجاب حکومت نے شعبہ صحت میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹس کی تقریریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب چیف جسٹس نے اجلاس یکم جولائی کو دوپہر دو بجے طلب کیا ہے
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچوں کی مدت بڑھا دی کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے لیے 2 ججز کو تبدیل اور 2 ججز کو نامزد بھی کردیا
پاکستان امریکی صدر کا شکریہ ادا کرنا معمولی بات نہیں، شیری رحمان آج نیوز کے پروگرام " ربرو " میں سینیٹر فیصل واوڈا اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی گفتگو کی
پاکستان لاہور میں ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر، شہری سے ناروا سلوک کی فوٹیج منظرعام پر آگئی انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر دونوں وارڈنز اور موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 جون کو سماعت ہوگی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کی دوسری کوشش کیلئے 8 پارٹیوں کا دلچسپی کا اظہار 8 میں سے5 پارٹیوں نے کوالیفیکیشن دستاویزات جمع کرائیں، اہل قرار پانے والی پارٹیاں اگلے مرحلے میں تک رسائی حاصل کریں گی
پاکستان سہولت یا زحمت: سندھ حکومت کا ڈمیسائل کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کہاں تک موثر؟ طالبِ علم کے بجائے والد کا ڈومسائل طلب کرنے کے فیصلے نے اہم سوالات کھڑے کردے
پاکستان شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال، سیاحوں کو شمالی علاقوں کے سفر کی اجازت مہانڈری کے مقام پر پل کی تنصیب کے باعث سڑک بند تھی، این ایچ اے حکام
پاکستان کسی نے بھی موجودہ بجٹ کی تعریف نہیں کی، ہر شعبے نے تنقید کی، مولانا فضل الرحمان ہمارے دو صوبوں میں حکومتی رٹ موجود نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی ف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
پاکستان امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی ملاقات پاک امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، خواجہ آصف اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، وزیر دفاع
پاکستان میانوالی میں ایک گھر کے 3 افراد نہر میں ڈوب کر جاں بحق ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا
پاکستان وزیر آباد: پیٹرول ایجنسی پر ٹینکی پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی 28 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
پاکستان پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان پاک فوج بنیان المرصوص میں کامیابی امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف
پاکستان پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس: اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر مائیک توڑنے کا الزام ان کے ذہنوں میں بانی پی ٹی آئی کا خوف ہے، اسی خوف نے ان سے یہ حرکت کروائی: ملک احمد خان بھچر
پاکستان لاہور: الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن ٹیکس پر 95 فیصد رعایت دی جا رہی ہے،ایڈیشنل ڈی جی
پاکستان لاہور: سینئر سرکاری ڈاکٹرز کیلئے اعلیٰ طبی تعلیم کے دروازے بند، عمر کی حد مقرر 40 برس سے زائد عمر کے ڈاکٹرز پوسٹ گریجویشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے
پاکستان تقریباً 3 ہزار پاکستانی ایران سے نکال لیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ ایران کو اقوام متحدہ چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ججز تبادلے کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: تبادلہ صدر مملکت کی آئینی خلاف ورزی قرار ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا, تاثر ملا کہ یہ تبادلہ بدنیتی پر مبنی تھا، اختلافی نوٹ
پاکستان ’تبادلہ غیر آئینی نہیں‘: سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو ریمارنڈ کر دیا
پاکستان ملک بھر میں 20 سے 23 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی، حیدرآباد، بدین، تھرپارکر اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان سپریم کورٹ ججز کا بیرون ملک سفر چیف جسٹس کی اجازت سے مشروط صرف سرکاری دوروں کے لیے وزارتِ خارجہ سے پروٹوکول کی درخواست کی جائے گی، ایس او پی
پاکستان مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: ’آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے‘، جسٹس جمال مندوخیل کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ ہر دور میں کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 21 جون کو طلب، اسرائیلی جارحیت ایجنڈے میں شامل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پر اسرائیلی حملوں سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے
پاکستان بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی، آصفہ بھٹو ملک کو درپیش ہر چیلنج میں قوم متحد ہو کر لڑے گی، آصفہ بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: دو ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
پاکستان کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 بھائی جاں بحق، والد زخمی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی
پاکستان کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں پذیرائی: بھارت کا گھبراہٹ پر مبنی ردعمل بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں آپریشن سندور کے دوران ’نپی تلی‘ اور ’غیر اشتعال انگیز‘ کارروائی کے دعوے کیے گئے
پاکستان ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال 24 گھنٹے کےدوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات
پاکستان پشاور: دوستی دشمنی میں بدل گئی، دیر کالونی کے نوجوان کامران کا اندوہناک قتل قتل کیس میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان میں سے ایک گرفتار جبکہ دوسرا تاحال مفرور ہے،پولیس
پاکستان سندھ میں کالج داخلوں کے لیے والد کے ڈومیسائل کی شرط عائد داخلوں کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہے گا، جبکہ 22 جولائی سے میرٹ فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق واقعے کے بعد حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے
پاکستان کراچی: تیز رفتار ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق واقعے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے تلاش شروع کر دی
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ٹرمپ کا جنگ سے گریز پر اظہارِ تشکر
پاکستان سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا تیسرا روز، اپوزیشن کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید اپوزیشن نے احتجاج کیا تو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شعر دوبارہ سننے کی فرمائش کر ڈالی