شیخوپورہ: بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا ویڈیو سامنے آنے پر ایس ای واپڈا نے نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا
عاصم افتخار کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلا باضابطہ خطاب بطور صدر نمائندگی کرنا پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے، عاصم افتخار
پاکستان سی ڈی اے ملازمین مارگلہ ہلز میں نایاب ہرن کا شکار کرنے لگے شہریوں کی ملازمین کو پکڑنے کی کوشش، ملازمین ذبح شدہ ہرن لے کر فرار، شکار کی ویڈیو آج نیوز پر
پاکستان گورنر سندھ نے سندھ فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی کامران ٹیسوری کی منظوری کے بعد بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا
پاکستان کراچی گلستان جوہر میں اجرت مانگنے پر دکاندار کا خواجہ سرا پر تشدد خواجہ سراؤں کا تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کے خلاف بھی نعرے لگائے
پاکستان جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام کی تبدیلی کی خبروں پر مریم اورنگزیب کی وضاحت آگئی پنجاب کی سینئر وزیر نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے نام کی تبدیلی کی تردید کردی
پاکستان سانحہ سوات کے بعد ہوش آگیا، خیبرپختونخوا نے ڈرون سے امدادی اشیا منتقل کرنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال میں مددگار ثابت ہوگی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
پاکستان پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف عمران خان نے جنید اکبر کو ذمہ داری دی ہے وہ اس کو پورا نہیں کررہے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
پاکستان پاکستان کے سیاسی سیٹ اپ میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہے، خواجہ آصف اسٹیبلشمنٹ کا کردار دنیا کے تمام ممالک میں ہوتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم قتل کیس کا معمہ چند روز میں حل کرلیا، 2 ملزمان گرفتار پولیس نے ثنا یوسف، اذلان اغوا اوراشتیاق عباسی قتل سمیت دیگر مقدمات بھی حل کر لیے، طلال چوہدری
پاکستان الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آج نہ ہوسکا مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آفیشل مصروفیات پر ملتوی کیا گیا، ذرائع
پاکستان وزیراعظم کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کردیا عمران خان کی ہرجانہ کیس کی کارروائی اپیل پر فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا
پاکستان ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ ہوا، مسافر شدید پریشان
پاکستان وزیراعظم نے سانحہ سوات جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے مربوط پروگرام کو ضروری قرار دے دیا سوات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، سیاست کو الگ رکھ کر جائزہ رپورٹ بنانی چاہیئے، شہباز شریف
پاکستان پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے پارٹی لیڈر شپ کو حکومت سے مذاکرات کی تجویز دے دی کھلا خط شاہ محمود قریشی اور محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ نے لکھا
پاکستان سی ڈی اے اسپتال میں مریض ترستے رہے، دوائیں سڑتی رہیں — پھر نالے میں بہا دیں دوائیں نالے میں پھینکنے کی فوٹیج آج نیوز کو مل گئی
پاکستان فیصل آباد میں ایف آئی اے کی خاتون افسر اغوا ہونے سے بچ گئیں سب انسپکٹر نے عدالت میں گھس کر جان بچائی
پاکستان پشاور کے لاپتا سیاح مل گئے — بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی سیاحوں کی گاڑی راستے میں کہیں خراب ہو گئی تھی، ترجمان
پاکستان اسلام آباد سمیت 4 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کا تقرر، وزیراعظم آفس کو مراسلہ ارسال وزیراعظم آرٹیکل 175 اے کی ذیلی شق 8 کے تحت ججز کے تقرر کی کارروائی مکمل کریں، خط
پاکستان عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جارہا ہے اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، عمران خان
پاکستان اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 بہنوں اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ملاقات بانی پی ٹی آئی نے ملک احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں احتجاج کی ہدایت کردی
پاکستان سندھ میں اساتذہ کی نئی بھرتیاں اور آئی بی اے کالجز کا اعلان — نوجوانوں کے لیے خوشخبری سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نے روزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
پاکستان برطانوی ہائی کمشنر کا سیلاب سے اموات پر افسوس کا اظہار دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے، جین میریٹ
پاکستان لاہور میں ”جعلی خریدار“ گروہ بے نقاب — سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا گروہ کا سرغنہ علی شہباز ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس
پاکستان 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ پہلے کیا جائے، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران اعتراض پی ٹی آئی کے دو جوڈیشل کمیشن ممبران اور وزیر قانون خیبرپختونخوا نے بھی جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کردی
پاکستان ملبہ ایک دوسرے پر، جواب کسی کے پاس نہیں — سانحہ سوات پر انکوائری سے جان چھڑانے کی کوشش کلاؤڈ برسٹ سے پہاڑوں سے بڑی مقدار میں مٹی اور پتھروں سے بھرا پانی دریائے سوات میں داخل ہوا، رپورٹ
پاکستان علی امین گنڈاپور نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی کلاس لے لی، مؤثر بیانیہ نہ بنانے پر برہم لاکھوں روپے تنخواہیں لینے کے باوجود سوشل میڈیا ٹیم بیانیہ تیار کرنے میں کیوں ناکام ہے؟ علی امین گنڈا پور پھٹ پڑے
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کیلئے ناموں کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہوا
پاکستان کیمبرج کا بڑا فیصلہ: لیک پرچوں کے طلبہ کو دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش ادارے کا کہنا ہے کہ ان پرچوں کے نتائج معمول کے مطابق جاری کیے جائیں گے
پاکستان فہرستوں کا تبادلہ، کتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید ہیں؟ فہرستیں بیک وقت اسلام آباد اور نئی دہلی میں ایک دوسرے کے حکام کے حوالے کی گئیں
پاکستان اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو سابق مشیر اسمبلی کا 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس علی عظیم آفریدی کے مطابق اسپیکر نے اُن پر بے بنیاد الزامات لگائے
پاکستان پنجاب اسمبلی: معطل ہونے والے 26 ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز اسپیکر آفس نے صوبائی وزارت قانون سے مشاورت شروع کر دی
پاکستان مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پرفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، 16 سالہ نوجوان جاں بحق، 7 افراد زخمی دہشت گردوں نے حملے کے دوران تین گاڑیوں کو آگ لگا دی، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک
پاکستان لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
پاکستان سوات سیلابی ریلہ: محکمہ آبپاشی کا وقت پر الرٹ، مگر انتظامیہ کی غفلت نے قیمتی جانیں نگل لیں محکمہ آبپاشی کی رپورٹ میں اہم ترین انکشافات
پاکستان مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026: مسلم دنیا اور اسرائیل کی جامعات کی کارکردگی
پاکستان خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ بد دیانتی قرار، گورنر نے فیصلہ جاری کردیا گورنر پنجاب نے سابق سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا کو تمام الزامات سے بری کر دیا
پاکستان صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 بچوں سمیت 13 افراد کو اغوا کرلیا اغوا کیے گئے تمام افراد کا تعلق تحصیل صادق آباد کے علاقے رحیم آباد سے ہے
پاکستان بلوچستان میں ترقیاتی دوڑ کا آغاز، نئے مالی سال کے ساتھ ہی 50 ارب روپے کے فنڈز جاری وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا عملی اقدامات پر زور
پاکستان میئر کراچی کا بڑا قدام، یکم جولائی سے شہر کی 32 سڑکوں پر پارکنگ مفت میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عوام سے کیا گیا وعدہ نبھا دیا
پاکستان پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں اہم سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابطہ صدر بن گیا پاکستان کی قیادت اقوامِ عالم کی نظریں اپنی جانب مرکوز کرنے میں کامیاب رہی ہے
پاکستان محرم الحرام: سوشل میڈیا پر سائبر پٹرولنگ اور سیکیورٹی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ محرم میں سوشل میڈیا پر فیک نیوز نشر کرنے پر کارروائی ہوگی
پاکستان کراچی میں مطلع ابرآلود، وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
پاکستان لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید، اسلحہ بھی لے اڑے شہید اہلکاروں کا تعلق گاؤں لونگ خیل سے بتایا جا رہا ہے
پاکستان پولیس مقابلے کے بعد ڈکیت گینگ کے سرغنہ کی ڈی ایس پی اور پیپلز پارٹی رہنما کو دھمکیاں، ویڈیو وائرل دھمکیوں کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا
پاکستان سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس استعمال کیوں نہیں کی گئی؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کردی
پاکستان سوات: دریا کنارے تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاست کی نذر، بااثر افراد کے ہوٹلز محفوظ، انتظامیہ نے فون بند کردئے وفاقی وزیر امیر مقام کے ملکیتی ہوٹل کی باری آئی تو کارروائی پر بریک لگ گی
پاکستان حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا