حاصل پور: بس اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ایا، ریسکیو حکام
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کی کوششیں، اداکارہ کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے گئے پولیس کے مطابق تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کو کھولاگیا ہے
پنجاب حکومت جلسے کی اجازت دے، شکریہ کے ساتھ تحفہ بھی ملے گا، علی امین گنڈا پور مولانا فضل الرحمان خود جعلی مینڈٹ ہر ہیں اور یہ ہمیں باتیں کریں گے، وزیراعلٰی کے پی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 501 واقعات، 257 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ داخلہ صوبائی محکمہ داخلہ نے اعدادوشمار جاری کردیے
پاکستان مظفر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان ہمارے خلاف ریاستی جبر و فسطائیت کا مظاہرہ ہو رہا ہے،عامر ڈوگر آج نیوز کے پروگرام "رو برو" میں رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر، سینئر رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ اور جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضٰی نے گفتگو کی
پاکستان کراچی: بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے واقعات، 6 ماہ میں 597 بچے لاپتا گزشتہ ماہ جون میں سب سے زیادہ 126 بچے لاپتا ہوئے، اعداد وشمار آج نیوز نے حاصل کرلیے
پاکستان قیادت کو مضبوط بنانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ بزنس گروپ میں اہم تقرریوں کا اعلان مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں تنظیمی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے بااختیار رہنماؤں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں
پاکستان قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید، قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاری ہوگی،گورنر کے پی کے احتجاج آئینی دائرے میں قابلِ قبول، قانون شکنی کی اجازت نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی کے میڈیا سے گفتگو
پاکستان سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر بڑھ کر 3356 ڈالر کا ہوگیا
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
پاکستان اسلام آباد کچہری سے پی ٹی آئی کے 4 کارکن گرفتار چاروں افراد کیس کی سماعت کے بعد باہر نکلے تھے
پاکستان کراچی کے تاریخی فریئر ہال سے جنگ عظیم کی نایاب یادگاریں اور قیمتی اشیا چوری کا مقدمہ درج تاریخی فریئر ہال میں چوری اور تجاوزات کی روک تھام کے لیے پولیس نے کمشنر میونسپل کارپوریشن کو خط ارسال کر دیا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں شہزاد اکبر کا مرکزی کردار ثابت شہزاد اکبر نےغیرقانونی اسکیم سے ملک کو مالی نقصان پہنچایا، ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی کیلئے بہتر ہے کہ مثبت سیاست کرے، احسن اقبال بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں کررہا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان کراچی کی دو بڑی جامعات کے قریب منشیات فروشی عروج پر، پولیس خاموش تماشائی علاقہ مکین منشیات فروشوں سے شدید پریشان
پاکستان سندھ توانائی کا حب ہے، توانائی کے مسائل فوری حل کیےجائیں گے، صدر آصف زرداری بجلی کمپنیوں میں سندھ کی نماٸندگی نہ ہونے کے باعث مساٸل ہیں، ناصر شاہ کی صدر سے ملاقات مین گفتگو
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں تبدیلی کی خواہش ظاہر کردی کے پی حکومت جعلی اور دھاندلی کی پیداوار ہے، صوبہ کسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں کچھی کینال ٹوٹ گئی، کوہِ سلیمان سے سیلابی پانی داخل دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپِل وے کھول دیے گئے
پاکستان بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس، سفارشوں کو رد کر کے افسران کو برطرف کیا، وزیراعظم کا اڑان پاکستان پروگرام کے شرکا سے خطاب مجھے یقین تھا کہ ہم ڈیفالٹ نہیں کرینگے۔ ماہرین کے ساتھ مل کر لائحہ عمل مرتب کیا اور بحران پر قابو پالیا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت علاقائی امن کیلئے خطرہ بن گئی، پانی روکنے پر پاکستان کا بروقت اور فیصلہ کن رد عمل دینے کا عندیہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی ناممکن، ورلڈ بینک اور عالمی ثالثی عدالت کا واضح مؤقف
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس: ججز کے خلاف شکایات نمٹانے پر نام پبلک کرنے کی تجویز مسترد ججز کے خلاف 24 میں سے 19 شکایات خارج
پاکستان حیدرآباد : گھریلو جھگڑے نے دو جانیں لے لیں، شوہر نے بیوی کو قتل کیا، ورثا نے شوہر کو مار ڈالا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہےہیں، پولیس
پاکستان ’شہید‘ کو ’ہلاک‘ لکھنے کا معاملہ، پیمرا نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا میڈیا آئندہ شہداء کے لیے "ہلاک" کی بجائے "شہید" کا لفظ استعمال کرے، پیمرا کی ہدایت
پاکستان کراچی: کے ایم سی دفتر میں چوری، نایاب جنگی شیلڈ اور قیمتی اشیاء غائب، سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ڈی جی پارکس آفس سے چوری ہونے والی شیلڈ جنگی تاریخ کی ایک نایاب یادگار سمجھی جاتی تھی
پاکستان پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل بنایا جائے، وزیر تعلیم پنجاب
پاکستان خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خواتین نشست کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری راحیلہ بی بی، مشعال اعظم، ساجدہ بیگم اور مومنہ باسط کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
پاکستان 26 معطل ارکان کا معاملہ: پنجاب حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، اپوزیشن کی ٹیم بھی تیار حکومت و اپوزیشن میں اہم بیٹھک آج ہوگی
پاکستان انسانی حقوق کے چیمپئن بلوچستان میں ہونیوالے واقعے کی مذمت نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری ریاست کو دہشت گردوں کے خلاف مضبوط اقدامات کرنے ہونگے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، پاکستانی ایڈیشنل فارن سیکریٹری نے تارے دکھا دیے ایس سی او، برکس کے بعد اے آر ایف میں بھی رسوائی بھارت کا مقدر بن گئی
پاکستان حکومتی نااہلی نے چینی میں کڑواہٹ گھول دی، برآمد کے بعد اب درآمد کا فیصلہ، قیمتوں کی ڈبل سینچری چینی کی برآمد اور بعد ازاں درآمد کا فیصلہ منافع خوروں کے لیے "چاندی کا موقع" قرار
پاکستان تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا تاریخ ساز آن لائن جائزہ امتحان، تعلیمی نظام میں جدیدیت کی نئی بنیاد امتحان میں صوبے کے 26 اضلاع سے تعلق رکھنے والے 5,511 اساتذہ نے شرکت کی
پاکستان بانی ایم کیو ایم کے انتقال کی خبریں وائرل، حقیقت کیا ہے؟ الطاف حسین گزشتہ تین دہائیوں سے برطانیہ میں خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، شرکاء
پاکستان بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے گھروں میں صفِ ماتم: شہید بیٹوں کی ماں کے اشعار نے قوم کے دل چھو لیے 'بیٹا گیا، مگر اب باقی بیٹے پاکستان کے لیے زندہ رہیں گے!'
پاکستان پی ٹی آئی کا سڑک یا چوک بند کرنے کا ابتدائی منصوبہ واپس، لانگ مارچ کا آپشن زیر بحث پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کا ایجنڈا سامنے آ گیا
پاکستان وزیراعظم کی صدر زرداری کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارتی عزائم کی خبروں کی سختی سے تردید فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کبھی صدر بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی، نہ ہی ایسی کوئی منصوبہ بندی زیر غور ہے، وزیراعظم
پاکستان خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم محکموں نے گاڑیوں کی تلاش کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے مدد طلب کر لی
پاکستان لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو ہلاک ملزم دلشاد پولیس کو 170 زائد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس
پاکستان جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار ملزم عمران نے اپنی پرائیویٹ گاڑی پر نیلی لائٹ اور سبز نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی
پاکستان بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے 9 شہری سپردخاک، فضاء سوگوار دنیاپور میں ایک ہی گھر سے دو جنازے، بھائیوں کی شہادت پر کہرام مچ گیا
پاکستان حمیرا اصغر کی طبی موت یا قتل: پراسرار حالات، بھائی کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات— معاملہ مزید الجھ گیا اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کئی سوالات چھوڑ گئی ہے
پاکستان بلوچستان میں دہشت گردی: پاکستان بھارت سے کسی قسم کی دو طرفہ بات چیت یا ملاقات کا خواہاں نہیں، ترجمان دفتر خارجہ بلوچستان میں دہشت گردی میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان لکی مروت: پولیس اسٹیشن پر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، بروقت کارروائی سے بڑی تباہی ٹل گئی 10 سے 12 مسلح دہشت گردوں نے تھانے پر مورچہ زن ہو کر حملہ کرنے کی کوشش کی
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع، الرٹ جاری لیبنڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، نشیبی علاقے زیر آب
پاکستان نارتھ کراچی کے گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان ڈاکو نکلا مقتول نوجوان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آ گیا، بھائی اور دوست بھی ڈکیتی میں ملوث ہیں