Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 23 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
بدین میں گھر کی چھت اور دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

بدین میں گھر کی چھت اور دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

قمبرشہداد کوٹ میں بھی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر7مزدور زخمی ہو گئے
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب، اجلاس کا ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب، اجلاس کا ایجنڈا جاری

ایجنڈے میں متعدد قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، آرڈیننسز اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی شامل ہیں
پاکستان
ایف آئی اے نے پی اے آرسی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے پی اے آرسی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی گرفتار کرلیا

ڈاکٹرغلام محمد پرغیرقانونی بھرتیوں کے الزام ہے، ایف آئی اے حکام
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈال کر بھی سیاسی استحکام نہیں آیا، عامر ڈوگر

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈال کر بھی سیاسی استحکام نہیں آیا، عامر ڈوگر

مذاکرات اور احتجاج دونوں ضروری ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
پاکستان
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایک پلیٹ فارم سے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اتفاق

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایک پلیٹ فارم سے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اتفاق

پیپلزپار ٹی اور جے یوآئی اپوزیشن اتحاد کے لیے دیگر پارٹیز سے رابطے کریں گی
پاکستان
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال

وکلا کے علاوہ تینوں بہنیں اور دیگر فیملی ممبر بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے آئیں گے
پاکستان
لاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق

لاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاشیں اسپتال منتقل، تحقیقات جاری
پاکستان
اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

چینی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی سفیر نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا
پاکستان
باغ سے کینو کیوں توڑے؟ زمیندار نے 5 سالہ بچی کو یرغمال بنالیا

باغ سے کینو کیوں توڑے؟ زمیندار نے 5 سالہ بچی کو یرغمال بنالیا

بچی کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا، بچی بازیاب، زمیندار گرفتار
پاکستان
پی ٹی آئی والے آر پار کا کہہ رہے ہیں، پوچھنا چاہتا ہوں آخر یہ کیا کرنے والے ہیں؟ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والے آر پار کا کہہ رہے ہیں، پوچھنا چاہتا ہوں آخر یہ کیا کرنے والے ہیں؟ رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کی آج نیوز کے پروگرام "سپاٹ لائٹ" میں گفتگو
پاکستان
ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق

کوہ سلیمان پر ندی نالے بپھر گئے، ریلے دریائے سندھ میں داخل، کچے کی کئی بستیاں زیرآب
پاکستان
عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا

عوامی سروے میں مریم نواز نے کارکردگی کے لحاظ سے خیبرپختونخوا حکومت کو پچھاڑدیا

وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، خیبر پختونخوا کارکردگی کے لحاظ پنجاب سے پچھے
پاکستان
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیشرفت مزید تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان
الیکشن کمیشن کا کے پی اسمبلی حکام کو مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیلئے خط

الیکشن کمیشن کا کے پی اسمبلی حکام کو مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیلئے خط

اس سے قبل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے سیکرٹری کو بھی خطوط بھیجے تھے
پاکستان
نیب نے اعظم سواتی کو کوہستان میگا اسیکنڈل میں 17 جولائی کو طلب کرلیا

نیب نے اعظم سواتی کو کوہستان میگا اسیکنڈل میں 17 جولائی کو طلب کرلیا

نیب خیبرپختونخوا نے طلبی کے نوٹس جاری کردیے
پاکستان
سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

پولیس نے ایس بی سی اے کے گرفتار افسران سمیت 10 افراد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، بارز اور لاء کمیشن کے روابط بہتر بنانے پر غور
پاکستان
پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے، سربراہ جے یو آئی کی حکومت پر تنقید
پاکستان
محافظ ہی لیٹرے بن گئے، سہراب گوٹھ میں باوردی اہلکاروں نے کباڑئیے کو لوٹ لیا

محافظ ہی لیٹرے بن گئے، سہراب گوٹھ میں باوردی اہلکاروں نے کباڑئیے کو لوٹ لیا

پولیس موبائل میں سوار اہلکار ڈھائی لاکھ، موبائل اور لائسنس یافتہ اسلحہ لے اُڑے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس وین کی موجودگی کی تصدیق
پاکستان
حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرآب، کئی علاقوں سے بجلی غائب

حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرآب، کئی علاقوں سے بجلی غائب

حیدرآباد ریجن کے 220 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو جام، ٹنڈو آدم ، مٹیاری، جام شورو، سجاول اور ٹھٹھہ میں بھی جم کر برسات ہوئی
پاکستان
دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد معجزاتی طور پر کیسے بچا؟

دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد معجزاتی طور پر کیسے بچا؟

ریسکیو آپریشن میں کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی، مقامی رضاکاروں اور ریسکییو ٹیمز نے حصہ لیا
پاکستان
لاہور میں 96 خستہ عمارتیں موت کے دہانے پر، سیکڑوں مکین خطرے میں

لاہور میں 96 خستہ عمارتیں موت کے دہانے پر، سیکڑوں مکین خطرے میں

ان میں سے کئی عمارتوں پر اب بھی "کرائے کے لیے خالی ہے" کے بورڈ آویزاں ہیں
پاکستان
لاہور میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک

لاہور میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک

65 وارداتوں میں مطلوب تھا، ساتھیوں کی فائرنگ سے عرفان مسیح زخمی ہوا، اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا
پاکستان
ججز سنیارٹی کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر

ججز سنیارٹی کیس: عدالتی فیصلے کیخلاف مزید 2 انٹراکورٹ اپیلیں دائر

انٹرا کورٹ اپیلوں میں ججز سنیارٹی کیس کا 19جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
پاکستان
سندھ میں 36 نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ، 41 کو نوٹس جاری

سندھ میں 36 نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ، 41 کو نوٹس جاری

حکومت کا نجی سیکیورٹی کمپنیوں سے متعلق قانون کا جائزہ لینے کا اعلان، نئی ایس او پیز بھی ترتیب دی جائیں گی
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور

سیاسی انتقام سے بیرونِ دنیا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس
پاکستان
میرانشاہ میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارگٹ کلنگ میں ڈرائیور سمیت شہید

میرانشاہ میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارگٹ کلنگ میں ڈرائیور سمیت شہید

نامعلوم افراد نے بنوں سے میرانشاہ جاتے ہوئے پیرکلی کے مقام پرنشانہ بنایا
پاکستان
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان
پاکستان
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور

18 خواتین سمیت دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا
پاکستان
ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران شدید بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی

ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران شدید بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی

کراچی میں آج سے 16 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان
سندھ میں اجرک والی نمبر پلیٹ کیلئے 14 اگست تک توسیع، پولیس کو چالان سے روک دیا

سندھ میں اجرک والی نمبر پلیٹ کیلئے 14 اگست تک توسیع، پولیس کو چالان سے روک دیا

نمبر پیلٹس پر اجرک کا نشان برقرار رہے گا، مکیش کمار چاولہ
پاکستان
پاکپتن کے اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار ملزمان کی ضمانتیں خارج

پاکپتن کے اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار ملزمان کی ضمانتیں خارج

عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی
پاکستان
’قانون سے کوئی بالاتر نہیں‘، مریم نواز نے بیٹے کو چالان دینے والے اہلکار اور ڈیوٹی افسر کو سراہا

’قانون سے کوئی بالاتر نہیں‘، مریم نواز نے بیٹے کو چالان دینے والے اہلکار اور ڈیوٹی افسر کو سراہا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آئی جی پنجاب کی کارگردگی کی تعریف
پاکستان
زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ

زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ

کسی کو بھی غیر قانونی طریقے سے ایران ، عراق جانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرداخلہ کا سہ ملکی کانفرنس سے خطاب
پاکستان
ٹیکس گوشوارے بھرنے کے لئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، وزیراعظم

ٹیکس گوشوارے بھرنے کے لئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم کو بھی اردو زبان میں متعارف کرانے کی ہدایت دی
پاکستان
فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس جاری

فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس جاری

ایف سی کا نیا نام فیڈرل کانسٹیبلری رکھا ہے، یہ وفاقی پولیس نہیں، وزیرداخلہ برائے مملکت طلال چوہدری کی وضاحت
پاکستان
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کتنے دن تک پڑی رہی؟ موت کب ہوئی؟

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کتنے دن تک پڑی رہی؟ موت کب ہوئی؟

فلیٹ کی مینجمنٹ کمیٹی، چوکیدار اور ہمسائے کے بیانات قلم بند کئے جا رہے ہیں ،ایس ایس پی ساؤتھ
پاکستان
پشاور میں خونریزی کا تسلسل، 6 ماہ کے دوران 268 افراد قتل

پشاور میں خونریزی کا تسلسل، 6 ماہ کے دوران 268 افراد قتل

اپریل کا مہینہ سب سے زیادہ خونی ثابت ہوا، جس میں 61 افراد کو قتل کیا گیا، رپورٹ
پاکستان
حمیرا اصغر کی موت حادثہ یا سازش، پوسٹ مارٹم اور فرانزک سیمپلز کی جانچ

حمیرا اصغر کی موت حادثہ یا سازش، پوسٹ مارٹم اور فرانزک سیمپلز کی جانچ

مجموعی طور پر 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فرانزک لیبارٹری پہنچائے گئے ، تفتیشی ذرائع
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

با رشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے
پاکستان
نوجوانوں میں بڑھتی شدت پسندی کی وجوہات نفسیاتی، سماجی اور ماحولیاتی عوامل قرار

نوجوانوں میں بڑھتی شدت پسندی کی وجوہات نفسیاتی، سماجی اور ماحولیاتی عوامل قرار

خاندانی روایات سے دوری نئی نسل کو بے راہ روی کی جانب تیزی سے گامزن کر رہا ہےمقررین
پاکستان
لکی مروت: دولت خیل میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

لکی مروت: دولت خیل میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق بچوں کی عمریں9سے12سال ہے،اسپتال ذرائع
پاکستان
خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، اپوزیشن میں اتحاد کا فارمولہ تاحال طے نہ ہوسکا

خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، اپوزیشن میں اتحاد کا فارمولہ تاحال طے نہ ہوسکا

متحدہ اپوزیشن کے سینیٹ کی 5 سیٹیں جیتنے کا امکان ہے،ذرائع
پاکستان
گیلپ سروے پر سیاسی لفظی گولہ باری، بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری آمنے سامنے

گیلپ سروے پر سیاسی لفظی گولہ باری، بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری آمنے سامنے

گیلپ سروے فارم47 حکومتوں کا سیاسی اسکرپٹ ہے،بیرسٹرسیف
پاکستان
ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان کا کارروائی سے انکار ،عدالت نے مقدمہ نمٹا دیا

ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان کا کارروائی سے انکار ،عدالت نے مقدمہ نمٹا دیا

متاثرہ نوجوان دھیرج نے مزید کارروائی نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، پولیس رپورٹ
پاکستان
خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان
کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی

کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی

چولیانی گینگ کےخلاف آپریشن میں جدید اسلحہ اور ڈرون استعمال کئے جارہے ہیں، ایس ایس پی کشمور
پاکستان
کراچی میں بادل کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی میں بادل کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج صبح لسبیلہ، ناظم آباد، سرجانی سمیت کئی علاقوں میں پلکی بوندا باندی ہوئی
پاکستان
کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ
پاکستان
کراچی : قیوم آباد میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کراچی : قیوم آباد میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی

حادثہ بس کی ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا،پولیس
پاکستان
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

سندھ میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل

خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل

گورنر فیصل کریم کنڈی، امیرمقام، پرویزخٹک اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
پاکستان
جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں بیان بازی عروج پر، گنڈاپور و ضیاءالرحمان آمنے سامنے

جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں بیان بازی عروج پر، گنڈاپور و ضیاءالرحمان آمنے سامنے

علی امین اپنے بھائی سے استعفیٰ دلوائیں اور مجھ سے مقابلہ کروائیں، انجینئر ضیاءالرحمان
پاکستان
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، متعدد علاقے زیر آب

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، متعدد علاقے زیر آب

پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا ، صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاح امڈ آئے

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سڈنی حملے سے متعلق تفصیلات آگئیں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

سردیوں میں روایتی مٹھائیاں

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

تازہ ترین

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے 135 ارب روپے میں خرید لیا

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے 135 ارب روپے میں خرید لیا

پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار اچکزئی اور ناصر عباس کو دیا ہے: بیرسٹر گوہر

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار اچکزئی اور ناصر عباس کو دیا ہے: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ قبول نہیں: وزیراعظم

پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ قبول نہیں: وزیراعظم

ٹی ایل پی رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان: ’تحریک لبیک اپنے منشور سے ہٹ چکی‘

ٹی ایل پی رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان: ’تحریک لبیک اپنے منشور سے ہٹ چکی‘

بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار

بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.