حب ڈیم کی نئی کینال 2 میں پانی چھوڑتے ہی شگاف، حکومت کی وضاحت بھی آ گئی یہ غلط خبرہے اور بغیر تحقیق کے چلائی گئی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پشاور، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج علی امین گنڈا پورنے پشاور میں، بیرسٹر گوہر نے بونیر اور صوبائی صدر جنید اکبر نے چکدرہ میں ریلیوں کی قیادت کی
ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کی بندش کا عندیہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی پیشکش حکومتی دباؤ اور مختلف کارروائیوں کی وجہ سے بحریہ ٹاؤن کا آپریشن شدید متاثر ہو چکا ہے، ملک ریاض کا دعوٰی
پاکستان افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا
پاکستان جرگے کے حکم پر لڑکی کا قتل: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنادیا گیا ملزمان بہت چالاک ہیں، تکیہ اور رکشہ حوالے نہیں کررہے، آلہ قتل اور لاش لے جانے والا رکشہ برآمد کرنا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان پنجاب کابینہ کی سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں 5 ویں، 8 ویں کلاس کا امتحان سرکاری سطح پر لینے سمیت اہم اقدامات کی منظوری
پاکستان شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 سینیٹرز اور ارکان اسمبلی نااہل قرار الیکشن کمیشن نے سزا یافتہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان حکومت کی 26 ویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کا ماحول گرم کرنے اور کاغذ پھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، مسئلہ بات کرنے سے ہی حل ہوگا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں یومِ استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد منظور، مختلف شہروں میں ریلیاں مسئلہ کشمیر کا حل ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، وزیراعظم کا یومِ استحصال کشمیر پر پیغام
پاکستان عدالتیں کرپشن کا حصہ ہیں، کون سا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی لین دین سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ اسٹیٹ کونسل اور ضلعی انتظامیہ پر برہم
پاکستان اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، کراچی میں ہلکی بوندا باندی خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
پاکستان یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل یوکرین کے تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ