سیلاب زدگان کے لیے بڑا قدم: وزیراعظم، وفاقی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے وزیرِاعلیٰ، کابینہ اور ملازمین کی تنخواہوں کا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.