بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گرد ہلاک مارے گئے زیادہ تر افغان دہشت گرد تھے اور ان میں سے زیادہ تر کی لاشیں افغانستان کی طرف گری تھیں، سیکیورٹی ذرائع
عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا میرے استعفے پر عمران خان نہیں مانے، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
پاکستان ڈیگاری: بانو بی بی قتل کیس میں گرفتار ملزم مقتولہ کا دیور نکلا واقعے میں اب تک قبائلی سردار سمیت 5 افراد گرفتار، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان پنجاب اور آزاد کشمیر میں مزید بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں شدید بارشیں ہونے والی ہیں۔
پاکستان بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق مزدور زیر زمین کان میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک زہریلی گیس بھر گئی جس سے وہ بے ہوش ہوگئے
پاکستان انجینئر محمد علی مرزا کون ہیں اور انہیں دوبارہ کیوں گرفتار کیا گیا؟ انجیئر محمد علی مرزا کی گرفتاری پر کئی حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بات کی جارہی ہے
پاکستان خیبرپختونخوا میں اسکولوں کے بعد اب کالجز کی بھی نجکاری صوبے کے 55 کالجوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل ، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے لسٹ جاری کردی
لائف اسٹائل معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار وہ اپنی مذہبی گفتگو اور تجزیات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں
پاکستان فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد کی بوتلوں میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔
پاکستان لاہور: منہالہ روڈ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پچیس سالہ رانی اور اٹھارہ سالہ آفتاب شامل ہیں، ذرائع
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی