گلگت بلتستان کے بہادر چرواہے: حاضر دماغی پر وزیراعظم کا خراجِ تحسین اور انعام وزیراعظم نے سیکڑوں قیمتی جانیں بچانے والے تینوں چرواہوں کی بہادری کو سراہا۔
لاہور سے کراچی صرف 5 گھنٹے میں: پاکستان کی پہلی بُلٹ ٹرین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ 6.7 ارب ڈالر لاگت سے تیار ہونے والا منصوبہ 2030 تک مکمل ہوگا
کراچی میں بارش کے بعد کیچڑ اور بدانتظامی: ڈرگ روڈ انڈر پاس موت کا کنواں بن گیا انڈرپاس میں جمع پانی سے دو موٹرسائیکلیں پھسلیں تو پیچھے سے آتی مسافر منی بس ان پر چڑھ گئی۔
پاکستان غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کا اجلاس: پاکستان نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا صیہونی منصوبہ امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات کرے، اسحاق ڈار کا خطاب
پاکستان پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی سے متعلق سلمان اکرم راجہ کا بڑا فیصلہ کل عمران خان سے گزارش کر کے عہدے سے علیحدہ ہو جاؤں گا، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
پاکستان گورنر کا حلف، اسپیکر کا انکار: کے پی اسمبلی میں آئینی جنگ چھڑ گئی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے 25 ارکان کا دوبارہ نہ اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان ہنگو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد رات کے اندھیرے میں اپنے ساتھیوں کی لاشیں اپنے ساتھ لے گئے، ڈی پی او
پاکستان افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا وزارتِ داخلہ، نادار، ڈی جی امیگریشن، ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔
پاکستان ’بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا‘، وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج قرآن میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا، قرآن کے حکم سے کیسے انکار ہو سکتا ہے، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس
پاکستان فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری تیز بارشوں اور آندھی کے دوران کچے مکانات، بجلی کے کھمبے، دیواریں اور بل بورڈز کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ
پاکستان بھارت کی دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کی وارننگ، سیلابی صورتحال سنگین، کئی دیہات زیرِ آب متعدد دیہاتوں میں پانی داخل ہونے سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا برد ہوگئیں
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی