بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے اچانک استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادیا ہے۔
راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ: ’قدرت نے اپنی اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو شروع کر دی‘ حکومت نے دریائے راوی، ستلج اور چناب کے کنارے بسنے والوں کو حالیہ سیلاب کے پیش نظر نقل مکانی پر مجبور کر دیا
پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
پاکستان پاکستان کے 2 اسٹارٹ اپس نے ’فوربز ایشیا 100 ٹو واچ‘ لِسٹ میں جگہ بنا لی پاکستانی اسٹارٹ اپس صرف مقامی سطح پر ہی نہیں بلکہ عالمی مارکیٹ میں بھی اپنا مقام بنا رہی ہیں۔
پاکستان سگی بیٹی سے زیادتی کا الزام: 12 سال سے جیل میں قید والد بری متاثرہ کے بیان میں تضادات پائے گئے اور واقعے کی تاریخ اور وقت واضح نہیں تھا۔ ڈاکٹر کی رائے بھی متضاد تھی، تحریری فیصلہ
پاکستان وزیراعظم کا پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور ریلیف آپریشن کے لیے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم
پاکستان رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سی سی ڈی چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔