لاہور: عدالت نے بھارتی دہشتگرد کو 20 سال قید کی سزا سنا دی مجرم ماضی میں بھارتی جاسوس رہ چکا، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے
سیلاب سے لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ: کیا پاکستان کو غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ گندم، چاول، کپاس، سبزیاں اور دیگر اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
پارک ویو سٹی: لوگوں کی جمع پونجی ہی نہیں خواب بھی سیلاب کی نذر ہو گئے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے سے جہاں شہریوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑا
پاکستان بلوچستان بھر میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس معطل انٹرنیٹ سروس کی بندش سے کئی صارفین مشکلات کا شکار
پاکستان سرکاری ملازم پر تشدد: فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا فرحان غنی کے وکیل وقار عالم عباسی نے تینوں ملزمان کی رہائی کی تصدیق کردی ہے، ذرائع
پاکستان کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد ڈی آئی جی ٹریفک نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان پنجاب میں سیلاب: وہاڑی میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی اگلے 48 گھنٹے اہم، پانی اپنی پوری طاقت سے آنا ہے، خدارا عوام جگہوں کوخالی کردیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری