علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی ہم کالا باغ کی تعمیر کیلیے حصہ ڈالنے کیلیے تیار ہیں دیگر صوبے بھی حصہ ڈالیں تاکہ منصوبہ ممکن ہوسکے، وزیراعلیٰ
دریائے چناب میں طغیانی، جھنگ، چنیوٹ اور شجاع آباد میں تباہی، سیکڑوں دیہات زیر آب ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہنگامی بنیادوں پر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا
پاکستان بھارتی آبی جارحیت سے 9 اضلاع متاثر ہونے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کی سیلاب وارننگ جاری آئندہ 3 روز تک پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن
پاکستان سیلاب آتا ہے تو دنیا سے مدد مانگتے ہیں، خود احتساب نہیں کرتے، خواجہ آصف قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع نے سیاسی قیادت، ماحولیاتی غفلت اور ادارہ جاتی کمزوریوں پر کڑی تنقید کی
پاکستان پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹ سے تقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان، اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوں گی؟ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
پاکستان ملک بھر میں بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔
پاکستان سندھ میں سُپر فلڈ کا خدشہ، 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی ہے، مراد علی شاہ 5 ستمبر تک گڈو بیراج پر بڑا سیلابی ریلہ پہنچے گا، سندھ میں 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی آئے گا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر کا سیلابی صورتحال پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم تمام ہمسایہ ممالک سے معمول کے تعلقات کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا جسٹس انعام امین منہاس کا کیس سننے سے انکار، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
پاکستان سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لیے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال ڈرون کیمرے کی مدد سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرویلنس آپریشن بھی جاری ہے۔