کوئٹہ: کرایہ نہ ملنے پر اسکول کو تالہ، طالبات اور اساتذہ کو نکال دیا گیا صوبائی وزیر صحت کی اپنی جیب سے کرایہ دینے کی یقین دہانی