پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسری شکست، لاہور قلندرز نے 63 رنز سے میچ جیت لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 135 رنز بنا سکی
ڈی جے براوو کا گایا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ترانہ ’وی آردی چیمپئنز ’ ریلیز دھوم دھڑکا اور فاسٹ میوزک کا تڑکا لیے ترانہ بیشتر شائقین کو بھایا
لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر کھلاڑی کو کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی