پی ایس ایل اسپانسرز: نیوز پورٹلز کا لبادہ اوڑھے سٹہ باز کمپنیوں کی کہانی ایسی ویب سائٹس کے ساتھ چار فرنچائزز کا معاہدہ ہے۔
شاداب سے ہلکی پھلکی نوک جھونک کیوں ہوئی؟ حارث نے بتا دیا واقعہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز کے آٹھ اوور میں پیش آیا۔