ساتویں شکست کھاکر کراچی پی ایس ایل ٹائٹل کی دوڑ سے باہر، کوئٹہ 4 وکٹوں سے کامیاب کراچی کنگز کوئٹہ کے ہاتھوں شکست کے بعد ممکنہ طور پر ایونٹ سے باہر ہوگئی
سہیل تنویر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی پاکستان کی جانب سے سہیل تنویر نے 130 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں
کراچی کے خلاف کوئٹہ کے کپتان سرفراز میچ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے سرفراز کی غیرموجودگی میں عمر اکمل نے وکٹ کیپنگ کے فراض سنبھالے