پاک افغان ٹی 20 سیریز: محمد یوسف کو پاکستان کا عبوری ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ٹی 20 میچز 25، 27 اور 29 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے.