فخر کی سنچری، لاہور کے ہاتھوں اسلام اۤباد کو 119 رنز سے شکست فخر نے طوفانی اننگ کھیلتے ہوئے 50 گیندوں پر سنچری مکمل کی
پی ایس ایل 8 کا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو بھی پسند آگیا شاہد آفریدی نے بابر ، روئے، حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کی