قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور بیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے باؤلنگ کوچ آئی پی ایل کے ختم ہونے پر پاکستان آئیں گے
ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری