نیوزی لینڈ کا ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا دورے کے دوران کیوی ٹیم 5 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے گی